میکرون نے نائیجر کے ساتھ اہنے فوجی تعاون کو ختم کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ "فرانس نے نائجر سے اپنے سفیر کو واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نائیجر میں عبوری مدت کے اعلان کے باوجود ابھی بھی مغربی افریقی ممالک کی طرف سے مداخلت کا خطرہ موجود ہے۔
نیجر میں صدارتی گارڈ کے عناصر نے صدر محمد بازوم اور ان کے اہل خانہ کو حراست میں لے لیا تھا اور انہیں صدارتی محل کے رہائشی ونگ کے اندر "گھر میں نظر بند" کردیا۔