سعودی "انٹرٹینمنٹ" کا عربی مواد کو سپورٹ کرنے کے لیے "بگ ٹائم" فنڈ کا قیام

فن وثقافت ترکی آل شیخ مصر میں پریس کانفرنس کے دوران (انٹرٹینمنٹ اتھارٹی)

سعودی "انٹرٹینمنٹ" کا عربی مواد کو سپورٹ کرنے کے لیے "بگ ٹائم" فنڈ کا قیام

سعودی عرب میں جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین ترکی آل شیخ نے "بگ ٹائم" سرمایہ کاری فنڈ کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ جو عرب دنیا کے بڑے بڑے…

«الشرق والاسط» (ریاض)
فن وثقافت کانفرنس کے شرکاء (الشرق الاوسط)

مصنوعی ذہانت سے عالمی سطح پر 300 ملین ملازمتوں کو خطرہ ہے... اور اس کے ساتھ ساتھ میڈیا کی ساکھ کو بھی

تیونس میں عرب اسٹیٹس براڈکاسٹنگ یونین کے زیر اہتمام "تیسری سالانہ کانفرنس برائے عرب میڈیا پروفیشنلز" کے دوران درجنوں بین الاقوامی میڈیا اور جدید مواصلات و…

کمال بن یونس (تیونس)
فن وثقافت طحہ حسین میوزیم (رامتان سینٹر)

"ادیبوں کے عجائب گھر"... عرب ثقافت میں ان کا کیا کردار ہے؟

کسی ادیب یا فنکار کے لیے اس کے اپنے ملک میں میوزیم قائم کرنے کا خیال اپنے اندر ایک عمدہ اور خوبصورت معنی رکھتا ہے، جہاں تخلیقی صلاحیتوں کی علامت سمجھی جانے…

«الشرق والاسط» (قاہرہ)
فن وثقافت عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں 167 ممالک میں پھیلے ہوئے 1,157 تاریخی مقامات شامل ہیں (ورلڈ ہیریٹیج کمیٹی)

ریاض میں تقریباً 50 مقامات کو ثقافتی ورثہ قرار دینے کے لیے "یونیسکو کا اجلاس"

"یونیسکو" کے ڈائریکٹرنے کہا کہ ہر 10 میں سے 7 عالمی ثقافتی ورثے کے مقامات کو براہ راست سمندری اور ساحلی خطرات لاحق ہیں۔

عمر البدوی (ریاض)
فن وثقافت جان زیگلر

بڑے پیمانے پر تباہی کا ایک ہتھیار بھوک ہے: جان زیگلر

1934ء میں پیدا ہونے والے جان زیگلر کا شمار ہمارے عہد کے باضمیر مفکروں میں ہوتا ہے۔ آپ ایک ہی وقت میں ایک فلسفی، سیاسی عہدیدار اور سوئس نائب ہیں اور اس کے ساتھ…


خبريں پچھلے دو سالوں کے دوران العلا گورنریٹ مقامی اور بین الاقوامی فلم پروڈکشنز کو اپنی طرف متوجہ کرنے میں کامیاب رہا ہے

"العلا" نورہ کی پروڈکشن شروع کرنے کی تیاری کر رہا ہے

سعودی عرب میں العلا گورنریٹ سنیما فلم "نورہ" کی شوٹنگ شروع کرنے کی تیاری کر رہا ہے جو پہلی سعودی فلم ہے جسے مکمل طور پر تیار کیا گیا ہے اور اسے العلا میں شوٹ…

«الشرق الأوسط» (العُلا)
خبريں سعودی عرب مالمو فلم فیسٹیول کا مہمان خصوصی ہے

سعودی عرب مالمو فلم فیسٹیول کا مہمان خصوصی ہے

سعودی سینما اپنے 12ویں ایڈیشن میں "مالمو عرب فلم فیسٹیول" کے لیے مہمان خصوصی ہوگا جو سویڈن میں منعقد ہو رہا ہے اور کل سے شروع ہوکر 9 مئی تک جاری رہے گا۔ …

خبريں ریاض فرنٹ میں عرب اور بین الاقوامی آرٹ کی راتیں جگمگا چکی ہیں

ریاض فرنٹ میں عرب اور بین الاقوامی آرٹ کی راتیں جگمگا چکی ہیں

کل (اتوار) سے سعودی عوام بین الاقوامی میوزیکل نائٹس لائیو کریں گے جن میں کلاسیکی موسیقی، جاز میوزک اور جدید گانوں کا سنگم ہوگا اور یہ سب مختلف سرگرمیوں کے طور…

عمر البدوی (ریاض)
خبريں 27 فنکار جدہ کے مقامات میں یادداشت بحال کر رہے ہیں

27 فنکار جدہ کے مقامات میں یادداشت بحال کر رہے ہیں

عرب مصور محمد عبدو کے ایک گیت سے متاثر ہوکر جدہ میں "مقامات" کے عنوان سے منعقد ہونے والی نمائش میں سعودی عرب کے 27 فنکاروں نے ان مقامات کو یاد کیا جو ان کی یاد…

عبیر مشخص (جدہ)
خبريں العلا میں آزاد اور کلاسک فلموں کا جشن منایا گیا ہے

العلا میں آزاد اور کلاسک فلموں کا جشن منایا گیا ہے

العلا میں الحوش سنیما اس رجحان سے مطابقت رکھنے والی منتخب فلموں کے شیڈول کی بنیاد پر سعودی عرب میں فنون اور ثقافتی ورثے کے ایک مرکز کے طور پر اپنا مقام قائم…

خبريں متحدہ عرب امارات اپنے قیام کی نصف صدی منا رہا ہے

متحدہ عرب امارات اپنے قیام کی نصف صدی منا رہا ہے

متحدہ عرب امارات آج اپنے قیام کی 50ویں سالگرہ منانے کی تیاری کر رہا ہے- امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایک جامع اسٹریٹجک وژن…

خبريں سینیگال کے ناول نگار کو گونکورٹ پرائز مل گیا ہے

سینیگال کے ناول نگار کو گونکورٹ پرائز مل گیا ہے

31 سالہ سینیگالی نوجوان ناول نگار محمد مبوغار سار نے فلپ رے پبلی کیشنز کے ذریعہ شائع کردہ اپنے ناول "مردوں کے لئے سب سے زيادہ پر اسرار یاد گار" کے لیے فرانسیسی…

«الشرق الأوسط» (پیرس)
خبريں عرب مغنی کا ہوا انتقال پرملال

عرب مغنی کا ہوا انتقال پرملال

شامی فنکار صباح فخری 88 سال کی عمر میں لیونٹ کے ایک اسپتال میں انتقال کرگئے ہیں جہاں وہ کئی دنوں سے زیر علاج تھے۔ عرب مغنی کی رخصتی شام، لبنان اور پوری عرب…

خبريں "ریاض سیزن" کئی رنگوں سے رنگ دیا گیا ہے

"ریاض سیزن" کئی رنگوں سے رنگ دیا گیا ہے

کل (بدھ) "ریاض سیزن" اپنے دوسرے ایڈیشن کے ساتھ شروع ہوا ہے جس میں 250 ہزار سے زائد لوگوں کی حاضری ہوئی ہے۔ سیزن کی افتتاحی سرگرمیوں میں افتتاحی مارچ کے…

خبريں ریاض سیزن 20 اکتوبر کو شروع ہوگا

ریاض سیزن 20 اکتوبر کو شروع ہوگا

سعودی انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے سربراہ ترکی آل شیخ کے مطابق اس کے دوسرے ایڈیشن میں "ریاض سیزن" کی سرگرمیاں رواں ماہ کی بیسویں تاریخ کو ایک بڑے جلوس کے ساتھ شروع…

خبريں 10 دنوں تک ریاض کے لئے ایک ثقافتی پوشاک کا ہوا انتظام

10 دنوں تک ریاض کے لئے ایک ثقافتی پوشاک کا ہوا انتظام

ریاض بین الاقوامی کتاب میلے" کی سرگرمیاں کل سے شروع ہو گئیں ہیں جس میں عرب پبلشنگ کا سب سے بڑا محاذ ہونے کی وجہ سے سعودی عرب کی تاج پوشی ہوتی ہے اور اس کے…

میرزا الخویلیدی (ریاض)
خبريں نوال الزغبی: فنکار کو لوگوں کی زندگیوں کو رنگین کرنا چاہیے

نوال الزغبی: فنکار کو لوگوں کی زندگیوں کو رنگین کرنا چاہیے

نوال الزغبی نے اپنے نئے البم "فطرت کی عکاسی" میں اب تک مثبت اور خوشگوار گانوں کا انتخاب کیا ہے اور انہوں نے اس سے دو گانے، "ڈانس" اور "ایک مسکراہٹ" جاری کیا ہے…

خبريں حسین فہمی: پروڈیوسرز نے بطور ڈائریکٹر مجھے مسترد کردیا ہے

حسین فہمی: پروڈیوسرز نے بطور ڈائریکٹر مجھے مسترد کردیا ہے

عظیم مصری مصور حسین فہمی نے انکشاف کیا ہے کہ پروڈیوسر اور ڈسٹری بیوٹرز نے امریکہ میں ہدایت کاری کے فن کے مطالعے کے باوجود ہدایت کاری میں جانے سے انکار کر دیا…

انتصار دردیر (قاہرہ)
خبريں سمیحہ ایوب: اداکار اپنے کردار کے ذمہ دار ہوتے ہیں

سمیحہ ایوب: اداکار اپنے کردار کے ذمہ دار ہوتے ہیں

عظیم فنکارہ سمیحہ ایوب نے کہا ہے کہ وہ اسٹیج پر واپس آنے کا جوش کھو چکی ہیں اور الشرق الاوسط کے ساتھ ایک انٹرویو میں انہوں نے اپنے کردار کی طرف اداکار کی ذمہ…

انتصار دردیر (قاہرہ)
خبريں عرب افسانے کے منظر میں نجیب محفوظ کا سایہ

عرب افسانے کے منظر میں نجیب محفوظ کا سایہ

آج ادب کے نوبل انعام یافتہ نجيب محفوظ کی پندرہویں برسی ہے جنہوں نے جدید عرب ناول کی بنیاد رکھی ہے اور ان کے سایہ تلے بہت سے جدید ناول نگا پیدا ہوئے ہیں اور…

خبريں "دی اسکائی" پوٹن کے لیے ایک سنیمائی تحفہ ہے اور پالمیرا میں "ریمبو"

"دی اسکائی" پوٹن کے لیے ایک سنیمائی تحفہ ہے اور پالمیرا میں "ریمبو"

شام کی سرزمین کو بھڑکانے والی جنگ اب بھی روس کو کئی شعبوں میں مزید کامیابیوں کے ساتھ پیش قدمی کرتی نظر آرہی ہے جن میں ایک نیا مرحلہ نئی فلم "دی اسکائی" کے ساتھ…

رائد جبر (ماسکو)
خبريں "کورونا" کی وجہ سے مصور دلال عبد العزیز اب اس دار فانی میں نہ رہے

"کورونا" کی وجہ سے مصور دلال عبد العزیز اب اس دار فانی میں نہ رہے

کل موت نے "کورونا" وائرس سے متاثر ہونے کے چند ماہ اور اپنے شوہر عظیم فنکار سمیر غانم کی وفات کے دو ماہ بعد مصری مصور دلال عبد العزیز کی بیماری کا ڈرامہ ختم کر…

عبد الفتاح فرج (قاہرہ)
خبريں ماسک کے بغیر ایک بڑے سنیما شو کے ساتھ "کین"  کی واپسی

ماسک کے بغیر ایک بڑے سنیما شو کے ساتھ "کین" کی واپسی

گزشتہ روز ورلڈ سنیما نے "کین" فیسٹول کا افتتاح کرتے ہوئے اپنی بڑی واپسی ریکارڈ کی ہے جسے 2020 میں "کوویڈ - 19" وبائی امراض کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا تھا اور اس…

«الشرق الأوسط» (لندن)
خبريں الشرق الاوسط کے ساتھ لیلیٰ علوی کی گفتگو: میرے بار بار موجود نہ ہونے کی وجہ کمزور عبارتیں ہیں

الشرق الاوسط کے ساتھ لیلیٰ علوی کی گفتگو: میرے بار بار موجود نہ ہونے کی وجہ کمزور عبارتیں ہیں

مصری اداکارہ لیلیٰ علوی نے کہا ہے کہ وہ اس بات سے خوشی محسوس کررہی ہیں کہ ان کی نئی فلم "ماما حاملہ ہیں" مصر اور کچھ خلیجی ممالک کے سنیما گھروں میں دکھائی جا…

دالیا ماہر (قاہرہ)
خبريں پیرس میں ایک شام سوڈانی امسیہ کے نام

پیرس میں ایک شام سوڈانی امسیہ کے نام

پرسو رات پیرس میں سوڈانی سیمینار کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں مرد وخواتین کارکنان نے حیرت انگیزی کے ساتھ اس معاشرتی تبدیلی کے بارے میں گفتگو کیا ہے جو سوڈان…

«الشرق الأوسط» (پیرس)
خبريں ڈائریکٹر عبد الخالق الغانم ان کی وفات سے کچھ دن پہلے دیکھا جا سکتا ہے

سعودی ڈائریکٹر عبد الخالق الغانم کی وفات

کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کے بعد گزشتہ روز سعودی عرب کے فلمی ڈائریکٹر عبد الخالق الغانم کا 63 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔ الغانم کا شمار سعودی عرب کے…

خبريں تخلیقی نصوص مصر کے رمضان ڈرامے میں سرفہرست ہیں

تخلیقی نصوص مصر کے رمضان ڈرامے میں سرفہرست ہیں

گزشتہ روز مصر میں رمضان ڈرامہ سیزن کا اسٹار ریلیز ہوا ہے جس میں 25 سے زیادہ سیریز، کامیڈی اور قومی سیریز شامل ہیں۔ بہت سارے نقاد اور عوام نے متعدد کاموں…

انتصار دردیر (قاہرہ)
خبريں شیرین کی الشرق الاوسط سے گفتگو: مجھے اپنے کام پر فخر ہے

شیرین کی الشرق الاوسط سے گفتگو: مجھے اپنے کام پر فخر ہے

مصری اداکارہ شیرین نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ اپنے فنی کیریئر پر فخر محسوس کررہی ہیں اور اس بات کا انکشاف بھی کیا ہے کہ دادی بننے کے بعد اس کی نئی فلم …

انتصار دردیر (قاہرہ)
خبريں مجدی احمد علی: مصری سنیما بحران کا شکار ہے

مجدی احمد علی: مصری سنیما بحران کا شکار ہے

مصری ڈائریکٹر مجدی احمد علی نے کہا ہے کہ مصری سنیما بحران کا شکار ہے اور انہوں نے اس کی وجہ متعدد عوامل بتایا ہے جن میں "اسٹار اور شیل" کا مجموعہ ہے اور محلوں…

انتصار دردیر (قاہرہ)