جانسن برٹش ہاؤس آف کامنز میں بریکسٹ کے سلسلہ میں ہونے والے پہلے ووٹ میں کامیابhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2046376/%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%B3%D9%86-%D8%A8%D8%B1%D9%B9%D8%B4-%DB%81%D8%A7%D8%A4%D8%B3-%D8%A2%D9%81-%DA%A9%D8%A7%D9%85%D9%86%D8%B2-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A8%D8%B1%DB%8C%DA%A9%D8%B3%D9%B9-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D9%84%D8%B3%D9%84%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%88%D9%86%DB%92-%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%92-%D9%BE%DB%81%D9%84%DB%92-%D9%88%D9%88%D9%B9-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%A8
جانسن برٹش ہاؤس آف کامنز میں بریکسٹ کے سلسلہ میں ہونے والے پہلے ووٹ میں کامیاب
بورس جانسن کو برٹش ہاؤس آف کامنز میں گذشتہ روز گفت وشنید کا آغاز کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
لندن: "الشرق الاوسط"
TT
TT
جانسن برٹش ہاؤس آف کامنز میں بریکسٹ کے سلسلہ میں ہونے والے پہلے ووٹ میں کامیاب
بورس جانسن کو برٹش ہاؤس آف کامنز میں گذشتہ روز گفت وشنید کا آغاز کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
کل برطانوی قانون سازوں نے اس بریکسٹ بل کو منظوری دے دی ہے جس کی تجویز وزیر اعظم بورس جانسن نے وسیع مارجن کے ذریعہ پیش کیا تھا اور اس بل کے ذریعہ 31 جنوری کو یورپی یونین سے برطانیہ کے نکلنے کے سلسلہ میں مدد ملے گی۔ گذشتہ روز یوروپی یونین سے نکلنے کے سلسلہ میں جانسن معاہدہ کے بل کے حق میں کامنز ہاؤس نے برطانوی پارلیمنٹ کی منتخب مرکزی ایوان کو 358 ووٹ دیا ہے جبکہ اس قانون کے خلاف 234 ووٹ پڑے ہیں اور اس طرح انہیں 124 ووٹوں کی اکثریت ملی ہے۔(۔۔۔) ہفتہ 24ربیع الآخر 1441 ہجرى - 21 دسمبر 2019ء شماره نمبر [14998]
ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھےhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4757606-%D8%AA%D8%B1%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D9%86%DB%92-%D8%AF%D8%A7%D8%B9%D8%B4-%DA%A9%DB%92-3-%D8%B1%DB%81%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%A4%DA%BA-%D8%B3%D9%85%DB%8C%D8%AA-32-%D9%85%D8%B4%D8%AA%D8%A8%DB%81-%D8%A7%D9%81%D8%B1%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%D9%88-%DA%AF%D8%B1%D9%81%D8%AA%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%D8%B1-%D9%84%DB%8C%D8%A7%D8%8C-%D8%AC%D9%88-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C
ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے
ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)
ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔
ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔
ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔
جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]