ایرانی کشیدگی اور بغداد اور واشنگٹن کے تعلقات خطرہ میں

سیستانی کی طرف سے عراق کو ایک جنگی پلیٹ فارم میں تبدیل کئے جانے سے آگاہی

"حزب اللہ بریگیڈ" کے جنگجوؤں کو کل مغربی عراق میں اپنے ایک اڈہ پر امریکہ کی طرف سے ہونے والی بمباری کے نقصانات کا مشاہدہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)

TT

ایرانی کشیدگی اور بغداد اور واشنگٹن کے تعلقات خطرہ میں

"حزب اللہ بریگیڈ" کے جنگجوؤں کو کل مغربی عراق میں اپنے ایک اڈہ پر امریکہ کی طرف سے ہونے والی بمباری کے نقصانات کا مشاہدہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)
"حزب اللہ بریگیڈ" کے جنگجوؤں کو کل مغربی عراق میں اپنے ایک اڈہ پر امریکہ کی طرف سے ہونے والی بمباری کے نقصانات کا مشاہدہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)
        ایران نے گذشتہ روز عراق وشام میں ایران سے منسلک "حزب اللہ بریگیڈ" کے ہیڈ کوارٹر تر ہونے والے امریکی حملے کی وجہ سے کشیدگی کا لہجہ اختیار کیا ہے اور اسی وجہ سے بغداد اور واشنگٹن کے مابین تعلقات پرکشیدہ ہو گئے ہیں۔
        ایرانی اشتعال انگیزی کے ساتھ ساتھ "انقلابی گارڈز" کی طرف سے ایک بیان نشر ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بدلہ لینا اور جرم کا جواب دینا لوگوں اور عراق کا دفاع کرنے والی فورسز کا فطری حق ہے اور اس میں اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا گیا ہے کہ حشد شعبی کو عظیم امریکی جرم کا بدلہ لینے اور اس کا جواب دینے کا حق حاصل ہے۔(۔۔۔)
منگل 05 جمادی الاول 1441 ہجرى - 31 دسمبر 2019ء شماره نمبر [15008]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]