سفارتخانہ میں پوٹن کی اسد سے ملاقات اور دمشق کا دورہhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2072466/%D8%B3%D9%81%D8%A7%D8%B1%D8%AA%D8%AE%D8%A7%D9%86%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%BE%D9%88%D9%B9%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D8%B3%D8%AF-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AF%D9%85%D8%B4%D9%82-%DA%A9%D8%A7-%D8%AF%D9%88%D8%B1%DB%81
سفارتخانہ میں پوٹن کی اسد سے ملاقات اور دمشق کا دورہ
اردوگان کے ساتھ ہونے والے سربراہی اجلاس کے لئے استنبول روانہ
دمشق کی اموی مسجد میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو مہمانوں کی رجسٹر میں اپنی بات لکھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
ماسكو:«الشرق الأوسط»
دمشق:«الشرق الأوسط»
TT
ماسكو:«الشرق الأوسط»
دمشق:«الشرق الأوسط»
TT
سفارتخانہ میں پوٹن کی اسد سے ملاقات اور دمشق کا دورہ
دمشق کی اموی مسجد میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو مہمانوں کی رجسٹر میں اپنی بات لکھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے گذشتہ روز دمشق کا اچانک دورہ کیا ہے اور انہوں نے اس دورہ کے دوران روسی سفارت خانہ کے اندر فوجی آپریشن روم میں صدر بشار الاسد سے بھی ملاقات کی ہے اور اس کے بعد وہ آج شام ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان سے ملاقات کرنے کے لئے استنبول روانہ ہو گئے ہیں۔ پوٹن نے شام کے دار الحکومت کے اطراف کا دورہ کیا اور کچھ مذہبی مقامات کا بھی مشاہدہ دیا لیکن وہ صدارتی محل یا شام کے سرکاری صدر دفتر نہیں گئے۔ کرملین کے ترجمان دمتری پیسکوف نے اعلان کیا ہے کہ اسد کے ساتھ بات چیت کے دوران پوٹن کو اس بات کی طرف توجہ ہوئی کہ وہ یقین کے ساتھ کہ کہ سکتے ہیں کہ شام کی ریاست کے قیام اور اس کی علاقائی سالمیت کے لئے ایک بہت غیر معمولی راستہ طے کرنا ہے اور یاد رہے کہ سنہ 2011 کے بعد روسی صدر کی طرف سے یہ دمشق کا پہلا دورہ ہے۔(۔۔۔) بدھ 013جمادی الاول 1441 ہجرى - 08 جنوری 2020ء شماره نمبر [15016]
ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھےhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4757606-%D8%AA%D8%B1%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D9%86%DB%92-%D8%AF%D8%A7%D8%B9%D8%B4-%DA%A9%DB%92-3-%D8%B1%DB%81%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%A4%DA%BA-%D8%B3%D9%85%DB%8C%D8%AA-32-%D9%85%D8%B4%D8%AA%D8%A8%DB%81-%D8%A7%D9%81%D8%B1%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%D9%88-%DA%AF%D8%B1%D9%81%D8%AA%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%D8%B1-%D9%84%DB%8C%D8%A7%D8%8C-%D8%AC%D9%88-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C
ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے
ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)
ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔
ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔
ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔
جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]