"الشرق الاوسط" کے ساتھ پیراسائٹ فلم ڈائریکٹر کی گفتگو: میں اپنے سینمائی کاموں کو تیار کرنے کے درمیان روتا ہوں

"الشرق الاوسط" کے ساتھ پیراسائٹ فلم ڈائریکٹر کی گفتگو: میں اپنے سینمائی کاموں کو تیار کرنے کے درمیان روتا ہوں
TT

جنوبی کوریا کی فلم "پیراسائٹ" کے ڈائریکٹر بونگ جون ہو نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ ماہ ایک ہی بار میں 4 آسکر جیتنے والی فلم کا خیال ان کے ذہن میں کئی سالوں کی مدت میں کیسے آیا اور پھر انھوں نے بچپن سے ہی اپنے ساتھ کام کرنے والے ڈائریکٹروں سے کیسے اپنے تعلقات کو بڑھایا۔
"الشرق الاوسط" کو انٹرویو دیتے ہوئے بونگ جون ہو نے کہا ہے کہ فلم کا آئیڈیا ان کے سامنے سب سے پہلے 2013 میں آیا تھا اور پھر میں نے 4 سال کے عرصہ میں بار بار اس کا تجربہ کیا یہاں تک کہ میں نے 2017 کے آخر میں اس کے اسکرپٹ کو 14 صفحات پر مکمل کیا  اور بونگ جون ہو نے اس بات کی بھی وضاحت کی کہ جب وہ اپنے سنیمائی کام کرتے ہیں تو جذبات ان پر اس حد تک غالب آجاتے ہیں کہ وہ رونے لگتے ہیں۔(۔۔۔)
جمعرات 10 رجب المرجب 1441 ہجرى - 05 مارچ 2020ء شماره نمبر [15073]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]