تاجی پر حملہ اور امریکہ کا جارحانہ رد عمل

گزشتہ روز عراق میں ہوائی حملوں سے متعلق صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے امریکی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل کینتھ میکنزی کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)

TT

حملوں کی مذمت کرنے  اور ان کے نتائج سے خبردار کرنے والے عراقی جوائنٹ آپریشنز کمانڈ نے بتایا ہے کہ عراقی حزب اللہ کے ہتھیاروں کے پانچ ذخیروں پر ہونے والے فضائی حملوں میں 6 لوگوں کے مارے جانے اور 12 کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
امریکہ نے  گزشتہ روز بغداد کے شمال میں تاجی بیس پر ہوئے حملے کی ذمہ داری کا الزام  عراق میں مسلح ایران کے جماعتوں پر عائد کیا ہے اور اس حملہ میں دو امریکی فوجی اور ایک برطانوی فوجی ہلاک ہوئے ہیں اور امریکہ کی طرف سے ہونے والے حملہ کو باز کے انتقام کا نام دیا گیا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 19 رجب المرجب 1441 ہجرى - 14 مارچ 2020ء شماره نمبر [15082]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]