سعودی عرب نے سلامتی کونسل کو اپنی ذمہ داریوں کے سامنے کیا کھڑاhttps://urdu.aawsat.com/home/article/2212526/%D8%B3%D8%B9%D9%88%D8%AF%DB%8C-%D8%B9%D8%B1%D8%A8-%D9%86%DB%92-%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D9%86%D8%B3%D9%84-%DA%A9%D9%88-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%8C-%D8%B0%D9%85%DB%81-%D8%AF%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D9%85%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DA%A9%DA%BE%DA%91%D8%A7
سعودی عرب نے سلامتی کونسل کو اپنی ذمہ داریوں کے سامنے کیا کھڑا
سلامتی کونسل کے سابقہ اجلاس میں سفیر عبد اللہ المعلمی کو دیکھا جا سکتا ہے (اے بی)
نیو یارک: علي بردى
TT
TT
سعودی عرب نے سلامتی کونسل کو اپنی ذمہ داریوں کے سامنے کیا کھڑا
سلامتی کونسل کے سابقہ اجلاس میں سفیر عبد اللہ المعلمی کو دیکھا جا سکتا ہے (اے بی)
سعودی عرب نے سلامتی کونسل کو حوثی گروپ کی طرف سے ہونے والے ان دہشت گردانہ حملوں کو روکنے کے لئے اپنی ذمہ داریوں کے سامنے کھڑا کیا ہے جن میں سے سعودی عرب میں شہریوں اور شہری اداروں کے خلاف دو بیلسٹک میزائلوں کے ذریعہ سے حالیہ حملہ کرنا بھی شامل ہے۔ اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل نمائندہ عبد اللہ بن یحییٰ المعلمی نے مارچ میں چین کے مستقل نمائندہ اور سلامتی کونسل کے صدر جانگ جون کو خط لکھا ہے اور اس خط کے اندر سعودی عرب میں 28 مارچ 2020 کو شہریوں اور شہری اداروں کی طرف ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیاؤں کے ذریعہ ہونے والے دو بیلسٹک میزائلوں کے حملوں کی اطلاع دی ہے۔(۔۔۔) جمعرات 09شعبان المعظم 1441 ہجرى - 02 اپریل 2020ء شماره نمبر [15101]
ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھےhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4757606-%D8%AA%D8%B1%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D9%86%DB%92-%D8%AF%D8%A7%D8%B9%D8%B4-%DA%A9%DB%92-3-%D8%B1%DB%81%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%A4%DA%BA-%D8%B3%D9%85%DB%8C%D8%AA-32-%D9%85%D8%B4%D8%AA%D8%A8%DB%81-%D8%A7%D9%81%D8%B1%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%D9%88-%DA%AF%D8%B1%D9%81%D8%AA%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%D8%B1-%D9%84%DB%8C%D8%A7%D8%8C-%D8%AC%D9%88-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C
ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے
ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)
ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔
ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔
ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔
جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]