آئل مارکیٹ میں توازن کو یقینی بنانے کے لئے "جی-20" کے چند اقدامات

آئل مارکیٹ میں توازن کو یقینی بنانے کے لئے "جی-20" کے چند اقدامات

ہفتہ, 11 April, 2020 - 17:30
ورچوئل دائرے کے ذریعہ گزشتہ روز منعقدہ "جی-20" کے وزرائے توانائی کے اجلاس کے ایک منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (روئٹرز)
روئٹرز ایجنسی کے مطابق "جی-20" کے وزرائے توانائی نے گزشتہ رات ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ وہ تیل کی منڈی میں توازن کو یقینی بنانے کے لئے چند اقدامات کرنے کے ارادہ کر رہے ہیں اور جمعرات کے دن منعقدہ ایک مجازی اجلاس میں پیٹرولیم پروڈکشن اور برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اور اس کے اتحادی "اوپیک +" کے مابین پیداوار کم کرنے کے لئے معاہدہ کرنے کے سلسلہ میں ہونے والے  وزیروں کے فرضی اجلاس کے اختتام پر یہ بیان جاری کیا گیا ہے لیکن میکسیکو کی جانب سے اس پر اعتراض کیا گیا ہے۔
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پوتن نے توانائی مارکیٹوں میں استحکام کے سلسلہ میں پرسو رات ایک مشترکہ ٹیلی فون پر گفتگو میں تبادلۂ خیال کیا ہے اور سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق عالمی معیشت کی نمو کو فروغ دینے کے مقصد سے توانائی مارکیٹوں کے استحکام کو برقرار رکھنے کے لئے مشترکہ تعاون کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 18 شعبان المعظم 1441 ہجرى - 11 اپریل 2020ء شماره نمبر [15110]

انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا