سلیمانی کا معاملہ متحرک ہے اور وفاداری کی جدو جہد سے الحشد کو خطرہ ہے

کربلا میں "حشد عتبات" دھڑوں کی ایک فوجی پریڈ کے دوارن شیعہ عالم دین علی السیستانی کی ایک تصویر دیکھی جا سکتی ہے (اے ایف پی)

TT

سابق وزیر اعظم حیدر العبادی کے ان بیانات کے پس منظر میں جس میں رواں سال کے آغاز میں سابقہ ​​ایرانی "قدس فورس" کے کمانڈر قاسم سلیمانی اور عراقی پاپولر موبلائزیشن اتھارٹی کے نائب سربراہ ابو مہدی المہندیس کے قتل کے معاملے میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس جہاز کو عراقی منظوری حاصل تھی۔

العبادی کی گفتگو کی تصدیق دستاویز نے بھی کی ہے اور 3 جنوری کو آپریشن کیے جانے کے گھنٹوں بعد عراقی فضائی دفاع کے کمانڈر  لیفٹیننٹ جنرل جبار عبید كاظم کے دستخط شدہ اس دستاویز میں اس بات کا ذکر ہے کہ تین ڈرون جہاز دار الحکومت بغداد کی فضائی حدود میں داخل ہوئے اور ہوائی اڈے کی طرف روانہ ہوئے تھے۔(۔۔۔)

اتوار  28 ربیع الآخر 1442 ہجرى – 13 دسمبر 2020ء شماره نمبر [15356]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]