سعید نے تیونس کی صدارت کے لیے اپنی مہم پر 18 ڈالر خرچ کیا ہےhttps://urdu.aawsat.com/home/article/3402841/%D8%B3%D8%B9%DB%8C%D8%AF-%D9%86%DB%92-%D8%AA%DB%8C%D9%88%D9%86%D8%B3-%DA%A9%DB%8C-%D8%B5%D8%AF%D8%A7%D8%B1%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D9%84%DB%8C%DB%92-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%8C-%D9%85%DB%81%D9%85-%D9%BE%D8%B1-18-%DA%88%D8%A7%D9%84%D8%B1-%D8%AE%D8%B1%DA%86-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%92
سعید نے تیونس کی صدارت کے لیے اپنی مہم پر 18 ڈالر خرچ کیا ہے
تیونس کے صدر قیس سعید کو دیکھا جا سکتا ہے
تیونس کے صدر قیس سعید نے اپنی صدارتی مہم کے دوران غیر ملکی فنڈز حاصل کرنے اور انصاف کی انتظامیہ سے استثنیٰ حاصل کرنے کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے 2019 کی انتخابی مہم کے دوران صرف 50 تیونسی دینار (تقریباً 18 امریکی ڈالر) ادا کیا تھا۔
سعید نے کہا کہ انہوں نے عوامی فنڈنگ (جو ریاست صدارتی امیدواروں کو فراہم کرتی ہے) حاصل کرنے سے انکار کر دیا ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ میں نے سپریم الیکشنز اتھارٹی کو بتایا - جسے خود مختار سمجھا جاتا ہے - کہ میں (فیس بک) صفحات بالکل استعمال نہیں کرتا اور میں نہیں جانتا کہ ان کے پیچھے کون ہے اور وہ مجھے پابند نہیں کر سکے گی۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)