کورونا سے چین کا سب سے بڑا شہر ہوا بند اور 25 ملین افراد ہوئے کورنٹائن

چین کے شہر شنگھائی میں کووڈ-19 کے ایک جانچ مرکز کو دیکھا جا سکتا ہف (رائٹرز)
چین کے شہر شنگھائی میں کووڈ-19 کے ایک جانچ مرکز کو دیکھا جا سکتا ہف (رائٹرز)
TT

کورونا وائرس کی وجہ سے چین کا سب سے بڑا شہر بندش ہونے کو ہے کیونکہ شنگھائی شہر کے تقریباً 25 ملین افراد کو پھر سے کورنٹائن کر دیا گیا ہے اور یہ تعداد تقریباً وہاں کے تمام باشندوں کے ہیں اور یہ سب ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب چین کو عالمی وباء کے شروع ہونے کے بعد سے بدترین وبائی لہر کا سامنا ہے اور چین کا معاشی دارالحکومت وبائی امراض کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے جہاں مارچ کے آغاز سے ہی اومیکرون تیزی سے پھیل رہا ہے۔

شہر نے بدترین وبائی لہر کا مقابلہ کرنے کے لیے حفاظتی اقدامات کو مضبوط کر دیا ہے جبکہ معیشت پر اس کے اثرات کے خوف سے پورے سال کی بندش سے بچنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔(۔۔۔)

اتوار 02 رمضان المبارک  1443 ہجری  - 03  مارچ  2022ء شمارہ نمبر[15831]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]