اپنی زیر صدارت میجر اکانومیز فورم کے تیسرے ورچوئل اجتماع میں بائیڈن نے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ میتھین کے اخراج کو کم کرنے میں تیزی لائیں، صفر کے اخراج والی گاڑیاں تیار کرنے کے لیے بہتر اہداف اپنائیں اور عالمی جہاز رانی کی ترقی کے لیے کام کریں اور رائٹرز نیوز ایجنسی کے مطابق بائیڈن نے ان ممالک سے صاف ستھری ٹیکنالوجیز کی کمرشلائزیشن اور زرعی اخراج کو کم کرنے اور غذائی تحفظ کو بڑھانے والی کھادوں کی ترقی کو تیز کرنے کے لیے کل 90 بلین ڈالر خرچ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 19 ذی القعدہ 1443 ہجری - 18 جون 2022ء شمارہ نمبر[15908]