یدیاوٹ اہرونوٹ اخبار کے مطابق لپیڈ نے چانسلر اولاف شولز کے بگل میں برلن کے اپنے دورے کے دوران صحافیوں کو بتایا ہے کہ اسرائیل فضائی حدود میں ایک نئی دفاعی قوت کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کرے گا اور اسی طرح شولز نے کہا کہ جرمنی مزید فضائی دفاعی نظام خرید کر اپنے دفاع کو مضبوط بنائے گا۔(۔۔۔)
منگل 16 صفر المظفر 1444ہجری - 13 ستمبر 2022ء شمارہ نمبر[15995]