مشاری الذایدی

مشاری الذایدی
مشاری الذیدی (مولود 1970) کا شمار ایک ماہر صحافی، سیاسی تجزیہ نگار اور مضمون نگار کی حیثیت سے ہے، سعودیہ عربیہ کے رہنے والے ہیں اور فی الحال کویت میں مقیم ہیں، متوسط درجے کی کارکردگی اور مذہبی جذبات کے ساتھ ان کی فراغت سنہ1408 هـ میں ہوئی، وہ اسلامی سرگرمیوں، موسم گرما کے مراکز اور لائبریریوں میں پیش پیش رہے ہیں اور اسی کے ساتھ ساتھ مقامی عرب پریس، دیگر پروگرام اور اسلامی انتہاپسندی کے موجودہ مسائل پر ایک ماہر صحافی اور قلمکار کی حیثیت سے حصہ لیا ہے ۔

ایران اور حزب اللہ کے کیمپوں میں سعودی باشندے

ہمارے ساتھی حسن المصطفیٰ نے ایک چشم کشا رپورٹ لکھی ہے جسے انہوں نے العربیہ ڈاٹ نیٹ پر شائع کیا ہے جس میں ایرانی پاسداران انقلاب اور لبنانی حزب اللہ کی جانب سے سعودی عرب میں رہنے والے شیعوں کے ذریعہ دہشت گرد گروہوں کی تعمیر، تربیت اور ان کی رہنمائی کے لیے تعاون کئے جانے کا ذکر ہے۔ …

سیٹلائٹ کی جنونی کیفیئت سے سوشل میڈیاء کی جنونی کیفیئت تک!

میڈیاء کے تمام ذمہ دار دیکھنے والوں، سننے والوں اور پڑھنے والوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کا راستہ تلاش کرتے رہتے ہیں اور یہی معاملہ سوشل میڈیاء کا بھی ہے اور یہ سب کے سب اس فارمولہ پر چلتے ہیں تاکہ ہر کوئی ان کی بات یا ان کی پیش کردہ چیزوں کو پسند کرے اور ان کے چاہنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو۔ …

ایک نیا فتوی نہیں بلکہ ایک نیا ماحول!

مشاری الذایدی اکثر یہ دلیل سننے کو آ رہی ہے کہ: یہ مذہبی روداری کے خیالات اور نرم فقہی اختیارات کہاں تھے؟ اب یک دم یہ سب کوں نکل آئے ہیں؟ اور بعض اوقات چھپی ہوئی چیز ہی حقیقت ہوتی ہے، یہ سب اسلام کے خلاف ایک بڑی سازش ہے۔۔۔ جبکہ یہ سب اسلام ہی ہے! مثلا سعودی عرب میں خواتین، فن، تفریح اور…

کیا عرب شام میں فوجی مداخلت کر رہے ہیں؟

مشاری الذایدی جو کچھ شام میں ہوا اس کے بعد کیا روس اور ایران "اسد ہمیشہ کے لئے، اسد یا پھر کوئی نہیں” جیسے نعرے کی ضمانت دے سکتے ہیں؟ اور یہ نعرہ دمشق اور دیگر علاقوں میں سرکاری علامت کے طور پر دیواروں یا جو کچھ شام میں بچا ہے اس کے نعروں میں سے ایک نعرہ ہے۔ کیا ان حقائق کو نظر انداز…