World News Insights: Opinion Articles

ہر زمانہ میں ایک بات اور ایک جگہ ہوتی ہے اور یہ جگہ کائنات کی حرکت، اس کے ٹھوس اور دیکھے جانے والے توازن اور اس کے پرتشدد اور خوش کن واقعات کی طرف اشارہ کرتی ہے؛ جہاں تک بات کا تعلق ہے تو وہ یہ ہے کہ اس پورے وقت کو کس طرح بیان کیا جائے کیونکہ اس میں بہت سے واقعات ہوتے ہیں، کہیں بہت سے الفاظ اور…

عبد المنعم سعید

کہا جاتا ہے کہ اگر تتلی مشرق میں جاپان میں اپنے پر پھڑپھڑاتی ہے تو اس کے اثرات مغرب میں میکسیکو تک پہنچ جاتے ہیں۔ نظریاتی طور پر، یہ درست ہے؛ کیونکہ اس کے گردونواح میں پھڑپھڑانے کا اثر کمزور اور دھندلے قدموں کے ساتھ تیزی سے حرکت کرنا شروع کر دیتا ہے، ہاں، لیکن اگر یہ زیادہ ہو جائے تو یہ موثر ہو…

عبد المنعم سعید

"دنیا کا خاتمہ" ایک ایسی پیشن گوئی ہے جو تاریخ و جغرافیائی طور پر متعدد ثقافتوں اور مذاہب کی طرف سے منتقل ہوتی رہی ہے، جن میں یہودیت، عیسائیت اور اسلام تین آسمانی مذاہب اہم ترین ہیں جنہوں نے اس کی خوفناک تفصیلات بیان کیا جو ان کے اکثر پیروکاروں کے اذہان میں وقت کے ساتھ پختہ ہوگئیں اور سیاست نے اس…

عبداللہ بن بجاد العتیبی

یہ امر غیر متوقع ہے کہ لبنانی "حزب اللہ" کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ مملکت سعودی عرب کو "دوستانہ نظروں سے" دیکھیں؛ لہٰذا دوستانہ نظر "یقیناً" ایرانی رہنما علی خامنہ ای کے لیے مخصوص ہے۔ وہ حیران ہیں کہ انہی کی طرح کے لوگ کیسے ریاض کی طرف محبت اور دوستانہ نگاہوں سے دیکھ سکتے ہیں اور جمہوریہ ایران…

صالح القلاب

خلیجی ممالک کے مقابلے بحرین کم آمدنی والا ملک ہے، چنانچہ لازمی طور پر اس کے پاس ایک محتاط مالیاتی پالیسی ہونی چاہیئے تھی، تاکہ خود انحصاری اور اپنے فوائد کو برقرار رکھنے کے لئے جو کچھ ممکن ہوتا وہ کر کے اپنی بحرینی عوام کو فائدہ دیتا۔ محدود آمدنی کے باعث اس مقصد کو حاصل کرنے میں دشواریوں کے علاوہ…

سوسن الشاعر

ان دنوں فکری اعتبار سے سب سے زیادہ پریشان کن اور قابل تشویش بات بڑی تعداد میں وہ پیش رفتیں ہیں جو منطق اور درجہ بندی کی گردش میں ایسا خسارہ پیدا کر دیتی ہیں کہ ذہن مفلوج ہو جاتا ہے، آنکھ بھٹک جاتی ہے اور بصیرت خراب ہوتی ہے۔ کرہ ارض کو مسلسل خطرات لاحق ہیں جو کہ سیلاب، بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور…

عبد المنعم سعید

یوکرین میں روسی افواج کی ناکامی کے بعد آنے والے دنوں اور ہفتوں میں کیا ہو سکتا ہے اس کا اندازہ لگانا آسان نہیں ہے۔ مغرب میں بہت سے لوگوں نے روس کو تذلیل کے خطرے سے خبردار کیا تھا لیکن اب دنیا کو اس خطرے کا سامنا ہے جو خارکیف کے علاقے میں روسی افواج کو ملنے والی شکستوں کے بعد پہلے سے زیادہ سنگین ہو…

عثمان ميرغني

یہ جیمز روزنو ہی تھے جنہوں نے سرد جنگ کے بعد ریاستوں اور معاشروں کی نقل و حرکت کا عمومی قانون وضع کیا کہ یہ "انضمام Integration" سے لے کر "الگ ہونے Disintegration"تک ہوگا۔ یورپی ماڈل نے ان عوام، قبائل، قوموں اور ریاستوں کے درمیان انضمام اور تکمیل کا مشاہدہ کیا جو لبرل سرمایہ دارانہ نظام کے تحت پوری…

عبد المنعم سعید

وہ اپنے خاندان میں گھرے سکون کے ساتھ اس دنیا سے رخصت ہوئیں، یہ ملکہ الزبتھ دوم کے سفر آخرت پر برطانوی اظہار خیال ہے، جن کے نام پر تاریخ نے بے مثال ریکارڈز درج کیے اور مستقبل قریب میں شاید ایسا مشاہدہ نہ کیا جا سکے؛ ان کی طویل عمر اور تخت نشینی کی مدت ان کے طویل کیریئر کو گھیرے ہوئے ہے جو کہ تاریخی…

عبداللہ بن بجاد العتیبی

عراق نے 1932 میں برطانوی قبضہ سے آزادی حاصل کی اور بادشاہی عہد سے گزرا، پھر کمیونسٹوں اور "قوم پرست بعثیوں" کے جمہوری دور سے، پھر خالصتاً بعثی دور رہا یہاں تک کہ 2003 کے بعد فرقہ ورانہ دور شروع ہوا جو امریکی استعمار کے زیر سایہ پھیلا اور پروان چڑھا پھر "ایرانی حکومت" تمام ریاستی اداروں اور عراقی…

عبداللہ بن بجاد العتیبی

ان سطروں کی تحریر کے وقت، ایران کو نئے مشترکہ ایکشن پلان کے بارے میں اس کے وژن پر امریکی ردعمل موصول ہوا تھا، حالانکہ ایرانی ردعمل میں دو دن کی تاخیر ہوئی تھی۔ جس کا مطلب ہے کہ جب تک یہ سطریں سامنے آئیں گی ایران جواب دے چکا ہوگا۔ یہاں سوال یہ ہے کہ کیا ایران کے جواب کے بعد امریکہ - ایران صورتحال…

ایميل امين

مضمون کا عنوان پہلے سے "اسلام ہی حل ہے،" "جمہوریت ہی حل ہے" اور یہاں تک کہ "سیکولرازم ہی حل ہے" جیسے پچھلے نعروں کو بحال کرنے کی کوشش لگتا ہے، یا یہ قاری کی توجہ اس طرف مبذول کرنے کی کوشش ہے کہ تکلیف دہ مخمصوں کا حل کیا ہو سکتا ہے۔ قاری کی توجہ اپنی طرف مبذول کرنا ہر لکھنے والے کے ذہن میں ہوتا ہے۔…

عبد المنعم سعید