یرغمال افراد کی رہائی سے قبل غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں بات کرنا ممکن نہیں: بائیڈن کا بیان

امریکی صدر جو بائیڈن (اے ایف پی)
امریکی صدر جو بائیڈن (اے ایف پی)
TT

یرغمال افراد کی رہائی سے قبل غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں بات کرنا ممکن نہیں: بائیڈن کا بیان

امریکی صدر جو بائیڈن (اے ایف پی)
امریکی صدر جو بائیڈن (اے ایف پی)

امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کے روز اس بات کی تصدیق کی کہ تحریک "حماس" کے زیر حراست تمام یرغمال افراد کی رہائی سے قبل اسرائیل اور "حماس" کے درمیان جنگ بندی کے بارے میں کوئی بات نہیں ہو سکتی۔

اس سوال کے جواب میں کہ آیا وہ اسی طرح کی جنگ بندی کی حمایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: "پہلے یرغمال افراد کو رہا کیا جانا چاہیے، اس کے بعدہم بات کر سکتے ہیں۔"

منگل-09 ربیع الثاني 1445ہجری، 24 اکتوبر 2023، شمارہ نمبر[16401]