تونس
"عرب ورلڈ نیوز ایجنسی" کی رپورٹ کے مطابق، کل تیونس کی ایک عدالت نے تحریک "النہضہ" کے سربراہ راشد الغنوشی اور ان کے داماد سابق وزیر خارجہ رفیق عبدالسلام کو سال…
الجزائر کے وزیر خارجہ احمد عطاف نے کہا ہے کہ گزشتہ سال تیونس کے ساتھ 1.9 بلین ڈالر کا تجارتی تبادلہ ہوا اور دونوں ممالک میں 116 مشترکہ سرمایہ کاری کے منصوبے…
سیکیورٹی اور عدالتی حکام کی جانب سے عبیر کو حراست میں لینے کے محرکات سے متعلق فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے۔
تیونس کی حکومت ایک "جامع آڈٹ مہم" کی قیادت کرتی رہی جو 14 جنوری 2011 (تیونس کے آنجہانی صدر زین العابدین بن علی کی برطرفی کی تاریخ) سے لے کر 25 جولائی 2021 تک، …
تیونس کے وزیر اعظم احمد الحشانی عہدہ سنبھالنے کے بعد اگلے بدھ کے روز اپنا پہلا بیرون ملک دورہ الجزائر کا کریں گے۔
عرب ورلڈ نیوز کے مطابق، تیونس کے ایوان صدر نے کل پیر کے روز بیان میں کہا کہ صدر قیس سعید نے بیرون ملک "لوٹی ہوئی" رقوم کو منجمد کرنے کی مدت میں توسیع کے لیے…
صدر سعید کی جانب سے سبسڈی والے آٹے کی فراہمی کو روکنے کے فیصلے کے بعد جدید بیکری مالکان کے مظاہروں کی وجہ سے مزید بڑھ گیا ہے۔
کل اتوار کے روز تیونس کے حکام نے اعلان کیا کہ ریاست صفاقس، جو کہ تارکین وطن کے لیے یورپ جانے کا اہم مقام شمار ہوتا ہے، کے ایک ساحل سے 10 تارکین وطن کی لاشیں…
تیونس کے وزیر داخلہ نے تیونس میں غیر قانونی تارکین وطن کو کیمپ فراہم کرنا ممکن نہیں ہے، کیونکہ اس کا مطلب "ان کی آبادکاری" ہے۔
معاہدے کے مطابق معیشت اور عوامی مالیات کو سہارا دینے کے لیے امدادی پیکج کے بدلے انسانی سمگلروں سے نمٹنے میں مدد دی جائے گی۔
تیونس میں نیشنل گارڈ نے افریقی ممالک کے 13 غیر قانونی تارکین وطن کی لاشیں برآمد کیں
قرض کے حصول کے لیے درکار اصلاحات کو نافذ کرنے میں ناکامی کی وجہ سے حتمی معاہدہ روک دیا گیا ہے۔
الصغیری نے تیونس کے وزراء سے سوالات پوچھنے اور ان کی کارکردگی کے بارے میں جوابدہ ہونے کے لیے اپنی تیاری کا انکشاف کیا۔
تیونس کے صدر نے کہا کہ یہ کسی طور قابل قبول نہیں کہ ایک ہی ملک کی کسی ایک ریاست میں روٹی دستیاب نہیں ہے جبکہ ساتھ والی دیگر ریاستوں میں یہ دستیاب ہے۔
اطالوی وزیر نے تیونس کے حکام کی طرف سے غیر قانونی امیگریشن سے نمٹنے کے لیے کی گئی "عظیم کاوشوں" کی تعریف کی
تیونسی صدر نے کہا: ہمارے فلسطینی بھائی جو ہر روز مارے جا رہے ہیں جن میں بوڑھے، جوان اور عورتیں شامل ہیں، ان کے گھروں کو گرایا جا رہا ہے ان پر کوئی نہیں بولتا
تیونس میں ہونے والے حملے کے نتیجے میں حملہ آور سمیت 4 افراد ہلاک اور 6 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
تیونس کے صدر قیس سعید نے کہا کہ: "کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے اور عدلیہ کو چاہیے کہ ان بدعنوانوں اور اس رجحان کو ختم کرے۔"