أميركا

امريكہ امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)

اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان 6 اکتوبر سے پہلے کی صورت حال پر واپسی نہیں ہو سکتی: بائیڈن

کل بدھ کے روز امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے یقین کا اعادہ کیا کہ اسرائیل کو اپنے شہریوں کے دفاع کے حق ہے، لیکن ساتھ ہی، انہوں نے "غزہ میں بے گناہ شہریوں کو تحفظ…

«الشرق والاسط» (واشنگٹن)
سعودى عرب سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی صدر جو بائیڈن (الشرق الاوسط)

محمد بن سلمان اور بائیڈن کا غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے کل منگل کے روز امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ غزہ میں جاری حالیہ فوجی کشیدگی اور اس کے…

«الشرق والاسط» (ریاض)
امريكہ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن (فائل فوٹو - ڈی پی اے)

امریکی وزیر دفاع نے عراق میں بین الاقوامی اتحاد کے تحفظ کی اہمیت پر زور دیا

عرب ورلڈ نیوز ایجنسی (اے ڈبلیو پی) نے کہا کہ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی کے ساتھ ایک فون کال میں بین الاقوامی اتحاد کے…

«الشرق والاسط» (واشنگٹن)
امريكہ نیویارک میں لوگ اسرائیل کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایک مظاہرے میں شریک ہیں (رائٹرز)

رائے عامہ کے جائزوں میں اسرائیل کے لیے امریکیوں کی حمایت میں اضافہ

7 اکتوبر کو اسرائیل کے خلاف حماس کے حملوں کو 18 دن گزر چکے ہیں، چنانچہ رائے عامہ کے جائزے یہ بتا سکتے ہیں کہ امریکی عوام اسرائیل اور "حماس" کے درمیان جاری اس…

ہبہ قدسی (واشنگٹن)
امريكہ امریکی صدر جو بائیڈن (اے ایف پی)

یرغمال افراد کی رہائی سے قبل غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں بات کرنا ممکن نہیں: بائیڈن کا بیان

امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کے روز اس بات کی تصدیق کی کہ تحریک "حماس" کے زیر حراست تمام یرغمال افراد کی رہائی سے قبل اسرائیل اور "حماس" کے درمیان جنگ بندی کے…

«الشرق والاسط» (واشنگٹن)
امريكہ بائیڈن اور نیتن یاہو گزشتہ ہفتے تل ابیب میں ملاقات کے دوران (اے پی)

بائیڈن اور نیتن یاہو نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ غزہ کے لیے امداد "جاری رہے گی": وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کی رپورٹ کے مطابق کل اتوار کے روز امریکی صدر جو بائیڈن نے اہم ترین مغربی ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ "تحریک حماس" اور اسرائیل کے درمیان جنگ میں پیش رفت…

«الشرق والاسط» (واشنگٹن)
امريكہ بائیڈن اسرائیل سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے (اے ایف پی)

بائیڈن جمعرات کا خطاب اسرائیل اور یوکرین کی حمایت کے حوالے سے کر رہے ہیں

وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ صدر جو بائیڈن جمعرات کی شام 20:00 بجے (آدھی رات کے وقت GMT) اوول آفس سے قوم سے خطاب کریں گے، جو کہ اسرائیل اور تحریک "حماس" کے…

«الشرق والاسط» (واشنگٹن)
امريكہ امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن لکسمبرگ میں یورپی وزرائے خزانہ سے ملاقات کے دوران (ای بی اے)

ہم اسرائیل اور یوکرین دونوں کو فوجی امداد فراہم کر سکتے ہیں: امریکی وزیر خزانہ

امریکہ کی خاتون وزیر خزانہ جینٹ ییلن نے کہا ہے کہ رہاست ہائے متحدہ امریکہ اسرائیل کو "حماس" کے خلاف اور یوکرین کو روس کے خلاف جنگ میں "یقینی طور پر" فوجی مدد…

ہبہ قدسی (واشنگٹن)
امريكہ امریکی صدر جو بائیڈن (اے ایف پی)

واشنگٹن بائیڈن کے مشرق وسطیٰ کے ممکنہ دورے کا جائزہ لے رہا ہے

ایک امریکی اہلکار نے آج "اکسیوس (Axios)" سائیٹ کو بتایا کہ وہ اس وقت صدر جو بائیڈن کے مشرق وسطیٰ کے ممکنہ دورے کا مطالعہ کر رہے ہیں، اور انہوں نے نشاندہی کی کہ…

«الشرق والاسط» (واشنگٹن)
عرب دنیا الظفرہ بیس سے اڑان بھرتے ایک امریکی لڑاکا طیارے کی  فائل فوٹو

الظفرہ بیس پر موجود امریکی طیارے کا اسرائیل کی مدد سے کوئی تعلق نہیں ہے: متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے اس بات کی تردید کی ہے کہ امریکی فوجی طیارے اسرائیل کی مدد کی خاطر الظفرہ بیس پر پہنچے ہیں۔ اماراتی وزارت نے ایک مختصر بیان…

«الشرق والاسط» (ابوظہبی)
امريكہ بائیڈن امریکہ میں یہودی امریکیوں کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران (اے پی)

بائیڈن، اسرائیل سے "جنگی قوانین" کا احترام کرنے کا مطالبہ... اور ایران کو خبردار کر رہے ہیں

کل بدھ کے روز امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی سے تحریک "حماس" کے حملوں کے جواب میں کی جانے والی کاروائیوں میں "جنگی قوانین"…

«الشرق والاسط» (واشنگٹن)
يورپ پوٹن کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کا مشن "ایک نئی دنیا کی تعمیر" ہے، جو مغربی "حاکمیت" پر حملہ ہے (اے ایف پی)

روس کا امریکہ پر جوہری تجربات کی تیاری کا الزام

کل منگل کے روز روس نے امریکہ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ امریکی ریاست نیواڈا میں ایک جوہری ٹیسٹنگ سائٹ تیار کر رہا ہے، لیکن دریں اثنا اس نے یہ بھی کہا کہ جب تک…

«الشرق والاسط» (واشنگٹن)
امريكہ واشنگٹن میں پینٹاگون کی عمارت (رائٹرز)

"پینٹاگون"، "حزب اللہ" کو اسرائیل کے ساتھ نیا محاذ کھولنے پر خبردار کر رہا ہے

کل پیر کے روز امریکی وزارت دفاع "پینٹاگون" کے ایک اہلکار نے لبنانی "حزب اللہ" کو خبردار کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی سے "حماس" کے حملوں کے دوران اسرائیل کے ساتھ…

«الشرق والاسط» (واشنگٹن)
امريكہ اقوام متحدہ میں معاون امریکی سفیر رابرٹ ووڈ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے (اے ایف پی)

واشنگٹن سلامتی کونسل کے تمام ارکان سے حماس کی مذمت کرنے کا مطالبہ کر رہا ہے

کل اتوار کے روز ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد کرنے والے تمام اراکین سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی تحریک حماس کے…

«الشرق والاسط» (نیویارک)
عالمى امریکی طیارہ بردار بحری جہاز "جیرالڈ فورڈ" (اے پی)

"حماس" امریکہ کی جانب سے طیارہ بردار بحری جہاز کی تعیناتی کو "جارحیت میں عملی شرکت" قرار دے رہی ہے

تحریک "حماس" کے ترجمان حازم قاسم نے کل اتوار کے روز کہا کہ اسرائیل کی حمایت کے لیے خطے میں طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کا امریکہ کا اعلان "ہماری عوام کے خلاف…

«الشرق والاسط» (رم اللہ)
عالمى 8 اکتوبر کو اسرائیلی افواج غزہ کی پٹی کے ساتھ سرحد پر جمع ہوتے ہوئے (اے ایف پی) 

ایرانی حکام نے "حماس" کے اسرائیل پر حملے کی منصوبہ بندی میں مدد کی: امریکی اخبار کا بیان

امریکی اخبار نے کہا ہے کہ ایرانی سکیورٹی حکام نے تحریک "حماس" کی طرف سے ہفتے کے روز اسرائیل پر کیے گئے اچانک حملے کی منصوبہ بندی میں مدد کی۔

«الشرق والاسط» (نیویارک)
امريكہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی تاریخ میں صحت کی دیکھ بھال کرنے والے افراد کی سب سے بڑی ہڑتال (ای پی اے)

امریکہ میں صحت کے شعبہ سے منسلک 75 ہزار سے زائد ملازمین کی ہڑتال کا آغاز

ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں 75 ہزار سے زیادہ "کایزر پرماننٹ" ملازمین نے بدھ کے روز جدید امریکی تاریخ میں صحت کی دیکھ بھال کرنے والے ملازمین کی سب سے بڑی ہڑتال…

«الشرق والاسط» (واشنگٹن)
يورپ سربیا کے فوجی 19 اکتوبر 2019 کو بلغراد کے قریب باتانجیکا میں فوجی مشقوں کے دوران (اے پی)

کوسوو کی سرحد سے سرب افواج کا کوئی بھی انخلا "خوش آئند" ہے: واشنگٹن

ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے پیر کے روز تصدیق کی کہ کوسوو کے ساتھ سرحد سے سرب افواج کا کوئی بھی انخلاء ایک "خوش آئند اقدام" ہوگا۔ جب کہ یہ بیان بلغراد کے اس…

«الشرق والاسط» (واشنگٹن)
امريكہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ (رائٹرز)

ٹرمپ اپنے دیوانی مقدمے کو "مذاق اور جادوگری" قرار دے رہے ہیں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک میں اپنے اثاثوں کو بڑھانے کے الزام میں عائد دیوانی مقدمے میں سماعت کو "مذاق اور جادوگری" قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کا مقصد…

ہبہ قدسی (واشنگٹن)
امريكہ میکارتھی ہفتہ کے روز وفاقی حکومت کو مالی اعانت فراہم کرنے کے عارضی معاہدے کی توثیق کے فوراً بعد ایک پریس کانفرنس کر رہے ہیں (اے پی)

وفاقی انتظامیہ کو فنڈ دینے کے عارضی معاہدے کے بعد امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر کو ہٹانے کا مطالبہ

امریکی ایوان نمائندگان کے ریپبلکن سپیکر کیون میکارتھی نے اپنے منصب پر قائم رہتے ہوئے ایک ممتاز ریپبلکن نمائندے کے مطالبوں کا سامنا کرنے کے لیے اپنی تیاری کا…

«الشرق والاسط» (واشنگٹن)
عرب دنیا امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن (اے ایف پی)

سوڈان میں بشیر دور کے ایک رہنما پر امریکی پابندیاں

کل جمعرات کے روز امریکہ نے سوڈان کے سابق وزیر خارجہ علی کرتی پر پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ وہ ملک میں کئی مہینوں سے جاری تنازعے کو ختم کرتے…

ہبہ قدسی (واشنگٹن) محمد امین یاسین (ود مدنی سوڈان)
امريكہ 12 جون 2018 کو سنگاپور کے سینٹوسا جزیرے کے کیپیلا ہوٹل میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور شمالی کوریا کے قومی پرچم (رائٹرز)

امریکی فوجی کی رہائی کے باوجود واشنگٹن کو پیانگ یانگ کے ساتھ تعلقات میں کوئی "پیش رفت" نظر نہیں آ رہی

"فرانسیسی پریس ایجنسی" کی رپورٹ کے مطابق، امریکہ نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ اسے شمالی کوریا میں زیر حراست ایک امریکی فوجی کی رہائی کے باوجود پیانگ یانگ کے ساتھ…

«الشرق والاسط» (واشنگٹن)
امريكہ امریکی فوج کے کمانڈر رینڈی جارج (اے پی)

امریکی فوج کے کمانڈر اور ان کے اتحادیوں کا ایشیا کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے بھارت میں اجلاس

امریکہ سمیت 30 ممالک کے فوجی کمانڈروں اور سینئر افسران نے کل منگل کے روز بھارت میں ملاقات کی تاکہ ایشیا اور پیسفک خطے کو درپیش خطرات پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔…

«الشرق والاسط» (نئی دہلی)