«الشراق الاوسط»

«الشراق الاوسط»
سعودى عرب سعودی خلاباز ریانہ برناوی اور علی القرنی سفر پر روانگی سے قبل ہاتھ ہلا رہتے ہوئے

دو سعودی برناوی اور القرنی خلا کی جانب روانہ

اس مشن کے دوران خلا باز چھوٹی کشش ثقل (مائیکرو گریویٹی) میں 14 اہم سائنسی تحقیقی تجربات کریں گے جو اس کے تمام شعبوں میں سائنسی توسیع و تحقیق میں حصہ ڈالیں گے

«الشراق الاوسط» (فلوریڈا)
امريكہ جاپان کے شہر ہیروشیما میں کل "جی 7" کے رہنماؤں کا گروپ فوٹو (اے پی)

یوکرین کو "F-16" فراہم کرنے کے لیے "جی 7" میں تحرک

امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا "ہم ایک ایسے لمحے پر پہنچ چکے ہیں کہ جب ہمیں آگے یہ دیکھنا ہے کہ یوکرین کو مستقبل کی قوت بننےکے لیے کیا ضرورت ہے۔

«الشراق الاوسط» (واشنگٹن) «الشراق الاوسط» (ماسکو)
سعودى عرب سعودی خلاباز ریانہ برناوی اور علی القرنی (واس)

سعودی خلابازوں کے سفر سے وابستہ وسیع تر توقعات

دونوں سعودی خلابازوں، ریانہ برناوی اور علی القرنی بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) سے آج اپنے خلائی سفر کا آغاز کر رہے ہیں۔

«الشراق الاوسط» (جدہ)
عرب دنیا تیونس کے صدر قیس سید (رائٹرز)

"کچھ لوگ" سماجی حالات کو بھڑکانا چاہتے ہیں: تیونس کے صدر کا بیان

تیونس کے صدر نے کہا کہ یہ کسی طور قابل قبول نہیں کہ ایک ہی ملک کی کسی ایک ریاست میں روٹی دستیاب نہیں ہے جبکہ ساتھ والی دیگر ریاستوں میں یہ دستیاب ہے۔

«الشراق الاوسط» (تیونس)
فن وثقافت لٹریچر، پبلشنگ اینڈ ٹرانسلیشن اتھارٹی کی جانب سے مدینہ منورہ کتاب میلے کا افتتاح

لٹریچر، پبلشنگ اینڈ ٹرانسلیشن اتھارٹی کی جانب سے مدینہ منورہ کتاب میلے کا افتتاح

اتھارٹی "کتاب میلوں" کے اقدام کے ذریعے "سعودی عرب 2030" ویژن اور قومی ثقافتی حکمت عملی کو پورا کرنے کی کوشش کر رہی ہے،

«الشراق الاوسط» (مدینہ منورہ)
عرب دنیا باشاغا (استحکام حکومت)

لیبیا کے "نمائندوں" نے باشاغا کو برطرف کر کے تحقیقات کے لیے بھیج دیا

باشاغا کا اپنے نائب علی القطرانی کو حکومتی سربراہی کے فرائض کی انجام دہی کے لیے یہ عہدہ سونپنے کا سبب عوامی بجٹ کے فنڈز کی تقسیم پر اختلاف ہے۔

«الشراق الاوسط» (قاہرہ)
يورپ اٹلی کے ساحل سے غیر قانونی تارکین وطن کو بچا لیا گیا (رائٹرز)

اٹلی غیر قانونی امیگریشن کے خاتمے کے لیے تیونس کی کوششوں کو سراہ رہا ہے

اطالوی وزیر نے تیونس کے حکام کی طرف سے غیر قانونی امیگریشن سے نمٹنے کے لیے کی گئی "عظیم کاوشوں" کی تعریف کی

«الشراق الاوسط» (تیونس)
عرب دنیا آرمی چیف عبدالفتاح البرہان (بائیں) اور "کوئیک سپورٹ فورسز" کے کمانڈر محمد حمدان دقلو (حمیدتی) (اے ایف پی)

البرہان نے حمیدتی کے اکاؤنٹس منجمد کر دیئے

البرہان کے دفتر نے اتوار کی شام جاری بیان میں کہا کہ انہوں نے مرکزی بینک کے گورنر حسین یحییٰ جنقول کو برطرف کر دیا ہے۔

«الشراق الاوسط» (خرطوم)