عثمان ميرغني

عثمان ميرغني

پوٹن اور ایٹمی آپشن!

یوکرین میں روسی افواج کی ناکامی کے بعد آنے والے دنوں اور ہفتوں میں کیا ہو سکتا ہے اس کا اندازہ لگانا آسان نہیں ہے۔ مغرب میں بہت سے لوگوں نے روس کو تذلیل کے خطرے سے خبردار کیا تھا لیکن اب دنیا کو اس خطرے کا سامنا ہے جو خارکیف کے علاقے میں روسی افواج کو ملنے والی شکستوں کے بعد پہلے سے زیادہ سنگین ہو…

ہم خبریں کیوں نہیں پڑھتے؟!

کیا آپ خبریں پڑھتے ہیں؟ کیا آپ کچھ نروس یا افسردہ ہو جاتے ہیں؟ کیا آپ جنگوں اور بحرانوں کی خبروں کی بڑی تعداد کے درمیان مزید مثبت خبریں پڑھنا چاہتے ہیں؟ جنگوں کی خبروں سے لے کر معاشی اور زندگی کے بحرانوں کی خبروں تک، ’’کورونا‘‘ وبا سے گذرتے ہوئے کہ جس کی خبریں اب بھی ادھر ادھر سے سامنے آرہی ہیں،…

آخری وار کا انتظار!

برطانوی سیاست کے میدان میں، ضروری نہیں کہ آپ کو مخالف کو پہلے وار سے ہی ختم کرنا پڑے، لیکن آپ اسے چھرا مارتے اور گرنے سے پہلے آہستہ آہستہ کمزور ہوتے دیکھ سکتے ہیں۔ ایسا اکثر لڑائیوں میں ہوا كہ جب پارٹیوں کے اندر یا حکومت میں بڑے لیڈروں کو گرا دیا اور لیڈروں کا تختہ الٹ دیا گيا۔ اس حوالے سے شاید…

امریکہ اپنی حالت زار سے بچنے میں ناکام!

گذشتے ہفتے ٹیکساس میں اسکول کے قتل عام کے بعد، جس نے امریکہ کو ہلا کر رکھ دیا اور دنیا کو پھر سے چونکا دیا ہے، سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور کانگریس کے ممتاز اراکین جیسے سیناٹور ٹیڈ کروز سمیت متعدد سیاستدان ہتھیار اٹھانے کے حق میں دفاع کرتے ہوئے سامنے آئے ہیں۔ انہوں نے اساتذہ کو مسلح کرنے اور اسکول کے…