نامور بینکنگ کمپنی " روتھچلڈ اینڈ کو" کا ریاض میں اپنا دفتر کھولنے کا اعلان

معيشت کنگ عبداللہ فنانشل سینٹر (واس)

نامور بینکنگ کمپنی " روتھچلڈ اینڈ کو" کا ریاض میں اپنا دفتر کھولنے کا اعلان

"روتھچلڈ اینڈ کو" نے مملکت سعودی عرب میں اپنی سٹریٹجک توسیع کے ضمن میں اتوار کے روز دارالحکومت ریاض میں اپنے نئے دفتر کے افتتاح کا اعلان کیا، جس سے مشرق وسطیٰ…

«الشرق الأوسط» (ریاض)
معيشت جازان کے علاقے میں قائم کردہ پابندیوں کے منصوبے کا منظر (الشرق الاوسط)

44 سرکاری اور نجی ادارے سعودی ساحلوں پر ماحولیاتی خطرات کی نگرانی کر رہے ہیں

سعودی عرب کے 44 سرکاری اور نجی اداروں نے سعودی ساحلوں پر کسی بھی ماحولیاتی خطرات کی نگرانی کے لیے اپنی تیاری کا اظہار کیا ہے، اور یہ ایسے وقت میں ہے کہ جب قومی…

«الشرق الأوسط» (جازان)
معيشت لیپ ٹاپ کی بورڈ پر ڈیجیٹل کرنسی "بٹ کوائن" کا ایک ماڈل (روئٹرز)

"بٹ کوائن" کی قیمت میں پھر سے اضافہ ہو کر 50 ہزار ڈالر کی سطح تک پہنچ گئی

دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی "بٹ کوائن" دو سال سے زیادہ عرصے میں پہلی بار 50 ہزار ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہے، جو رواں سال میں شرح سود میں کمی کی توقعات اور…

«الشرق الأوسط» (واشنگٹن)
معيشت میامی 22 فروری کو "فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو" کی "ترجیحی" سربراہی کانفرنس کی میزبانی کر رہا ہے

میامی 22 فروری کو "فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو" کی "ترجیحی" سربراہی کانفرنس کی میزبانی کر رہا ہے

سعودی "فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو" فاؤنڈیشن رواں ماہ فروری کی 22 اور 23 تاریخ کو امریکی شہر میامی میں دوسری بار اپنی سالانہ "ترجیحی" سربراہی کانفرنس بعنوان "نئی…

«الشرق والاسط» (ریاض)
معيشت ڈاکٹر خالد البیاری، انڈر سیکرٹری برائے پروکیورمنٹ اینڈ آرمامنٹ ابراہیم السوید اور "سامی" گراؤنڈ سسٹم کے سربراہ انجینئر ولید ابو خالد کا ایک معاہدے پر دستخط کا مشاہدہ کرتے ہوئے (الشرق الاوسط)

"سعودی وزارت دفاع" نے مقامی اور بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ 17 معاہدوں اور دو مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے

آج سعودی وزارت دفاع نے مقامی اور بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ 17 معاہدوں اور 2 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جس کا مقصد مسلح افواج کی شاخوں…

«الشرق الأوسط» (ریاض)

معيشت شیخ محمد بن راشد آل مکتوم منصوبے کا جائزہ لیتے ہوئے (الشرق الاوسط)

دبئی "پام جبل علی" جزیرے کے نئے منصوبے کی نقاب کشائی کر رہا ہے

دبئی نے آج "پام جبل علی" منصوبے کے نئے منصوبے کا انکشاف کیا، جو خلیجی امارات کے سب سے بڑے منصوبوں میں سے ایک ہے اور اس سے دبئی کے ساحل میں 110 کلومیٹر کا اضافہ…

«الشرق والاسط» (دبئی)
معيشت "سفید دھوئیں" کے پیش نظر اسٹاک مارکیٹوں میں محتاط حرکت

"سفید دھوئیں" کے پیش نظر اسٹاک مارکیٹوں میں محتاط حرکت

۔امریکہ میں مذاکرات کے جمود کے ساتھ یورپی اسٹاک مارکیٹوں میں فروخت کی ایک نئی لہر دیکھنے میں آئی ہے، جب کہ برطانیہ میں بنیادی اشیاء کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ۔

«الشرق والاسط» (لندن)
معيشت سعودی عرب کے نیشنل ڈویلپمنٹ فنڈ (NDF) نے اپنے زیر نگرانی اداروں کے ذریعے دنیا کے سب سے بڑے گرین ہائیڈروجن پروڈکشن پلانٹ کی فنانسنگ میں حصہ ڈالا ہے جو NEOM میں آکساگون شہر میں قائم کیا جائے گا۔ (واس)

"سعودی ترقیاتی فنڈ" کی گرین ہائیڈروجن کی پیداوار کے لیے 2.7 بلین ڈالر کے منصوبے کی مالی معاونت

مملکت کا توانائی کے نئے اور متبادل ذرائع قائم کرنے میں گرین ہائیڈروجن ایک اہم ترین سرمایہ کاری کی نمائندگی کرتی ہے۔

«الشرق والاسط» (ریاض)
معيشت 100 ڈالر کا نوٹ (اے بی)

قرضوں کی حد سے متعلق بحران پر قابو پانے کے لیے آئین کا سہارا لینے سے "مسئلہ حل نہیں ہوگا": وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے حکومت کے سالانہ قرضے لینے کے اختیار میں توسیع کا مطالبہ کر رہا ہے اور ریپبلکن مطالبہ کر رہے ہیں کہ پہلے اخراجات کو کم کیا جائے٫

«الشرق والاسط» (واشنگٹن)
معيشت اسلامی ترقیاتی بینک گروپ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین ڈاکٹر محمد الجاسر

اسلامی ممالک میں تعلیمی بحران سے نمٹنے کے لیے جدید فنانسنگ

چار براعظموں میں پھیلے اسلامی ترقیاتی بینک کے 57 رکن ممالک اسلامی ورثے کے تحفظ کے لیے کوشاں ہیں اور روشن مستقبل کی تعمیر کے لیے جدید ٹیکنالوجیز پر انحصار کر…

فتح الرحمن یوسف (ریاض)
معيشت ایک لبنانی خاتون کچرے کے ڈھیر سے اپنی خوراک اور کپڑوں کی ضروریات کو جمع کرنے میں کامیاب رہی (اے پی)

عالمی بینک کی درجہ بندی میں لبنان دنیا کا "مہنگا ترین" ملک

عالمی بینک نے دنیا بھر میں غذائی تحفظ سے متعلق اپنی تازہ ترین رپورٹ میں تصدیق کی ہے کہ عالمی درجہ بندی کے اعتبار سے لبنان میں خوراک کی قیمتوں میں مہنگائی کی…

عرب دنیا ایک سال کے دوران لبنان میں قیمتوں میں 264 فیصد اضافہ ہوا

ایک سال کے دوران لبنان میں قیمتوں میں 264 فیصد اضافہ ہوا

لبنان میں مرکزی شماریاتی انتظامیہ کے اعداد و شمار اشیائے صارفین کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کی نشاندہی کرتے ہیں، جس میں اخراجات کے وہ تمام شعبے شامل ہیں،…

معيشت سعودی عرب میں چار خصوصی اقتصادی زونز کا آغاز

سعودی عرب میں چار خصوصی اقتصادی زونز کا آغاز

سعودی ولی عہد، وزیراعظم اور اقتصادی و ترقیاتی امور کی کونسل کے چیئرمین شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے کل (جمعرات کے روز) چار خصوصی اقتصادی زونز کے آغاز…

عرب دنیا لبنانی لیرا "دنیا میں بدترین" ہے (رائٹرز)

دنیا میں لبنان زندگی گزارنے کے لیے سب سے زیادہ مہنگا ہے

لبنان میں رہنے کے ماہانہ اخراجات پر فیلڈ سروے میں حیران کن اضافہ دکھائی دیا۔ حالیہ حساب سے ایک خاندان جو 4 افراد پر مشتمل ہو اس کے بجلی اور مواصلات جیسی عوامی…

علي زين الدين (بيروت)
معيشت بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ریسرچ ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جیر گورینچاس ورلڈ اکنامک آؤٹ لک پریس کانفرنس میں میڈیا کو جواب دیتے ہوئے (ای پی اے)

2023 میں عالمی معیشت کی شرح نمو میں کمی

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے عالمی مرکزی بینکوں کی جانب سے مالیاتی سختی کی پالیسی جاری رکھنے کے اثرات کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا، اور سال 2023 میں عالمی شرح…

خبريں السودانی اور بارزانی کل بغداد میں معاہدے پر دستخط کی نگرانی کرتے ہوئے (رائٹرز)

کردستان کے تیل کی دوبارہ برآمد کا معاہدہ

کل (بروز منگل) عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی کا عراقی صوبہ کردستان کے وزیر اعظم مسرور بارزانی کے ساتھ ترکی کی بندرگاہ جیہان کے ذریعے صوبے کے تیل کی برآمد…

فاضل النشمي (بغداد)
سعودى عرب خلیج عرب میں سعودی عرب کے مشرقی علاقے راس تنورا کی بندرگاہ پر تیل کے ٹینک اور کارگو جہاز (سعودی آرامکو ویب سائٹ)

تیل کی پیداوار میں دس لاکھ بیرل یومیہ کی رضاکارانہ کمی

سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک جو "اوپیک پلس" گروپ کے رکن ہیں انہوں نے تیل کی پیداوار میں رضاکارانہ طور پر دس لاکھ بیرل یومیہ کمی کا اعلان کیا ہے، جو کہ شدید…

عرب دنیا رومیہ جیل کے کچن میں قیدیوں کی آرکائیو تصویر (اے ایف پی)

لبنان میں قیدیوں کو قحط کا خطرہ

لبنان میں قیدیوں کے مشکل حالات خوراک سے محرومی کی حد تک پہنچ چکے ہیں اور ان میں ہزاروں قیدیوں کے بھوکے رہنے کا خدشہ ہے، اور یہ ریاست کی جانب سے ان تاجروں اور…

معيشت  ارنسٹو رامیریز ریگو بیروت میں پریس کانفرنس کے دوران (اے پی)

"بین الاقوامی مالیاتی فنڈ" لبنان میں "خطرناک" صورتحال سے خبردار کر رہا ہے

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے تصدیق کی ہے کہ لبنان تیزی سے معاشی تباہی کی تناظر میں ایک "انتہائی خطرناک لمحے" سے گزر رہا ہے اور اس بات پر زور دیا کہ فوری اصلاحات…

عالمى "کریڈٹ سوئس بینک" معاہدہ تشویش کو دور نہیں کرتا، اور نظریں "فیڈرل بینک" کی جانب ہیں

"کریڈٹ سوئس بینک" معاہدہ تشویش کو دور نہیں کرتا، اور نظریں "فیڈرل بینک" کی جانب ہیں

سوئس بینک "یو بی ایس" کی طرف سے "کریڈٹ سوئس" کو خریدنے کا معاہدہ، مارکیٹوں کے گرنے کے خدشات کو دور کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے، تاہم بڑھتے ہوئے عالمی بینکنگ بحران…

معيشت وال اسٹریٹ اسٹاک ایکسچینج کے پچھلے سیشن میں امریکی "فرسٹ ریپبلک بینک" کا لوگو ایک تاجر کے پیچھے اسکرین پر نظر آ رہا ہے (رائٹرز)

امدادی اقدامات کے باوجود "بینکوں کا طوفان" جاری ہے

"سلیکن ویلی بینک" کی جانب سے دیوالیہ پن سے تحفظ کی درخواست کے اعلان کے بعد کل بینکنگ سیکٹر کے بارے میں خدشات پھر سے ابھر آئے، جس سے ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور…

معيشت سعودی وزیر اقتصادیات و منصوبہ بندی گزشتہ روز ریاض میں اختتام پذیر ہونے والی مالیاتی شعبے کی کانفرنس میں شرکت کے دوران (الشرق الاوسط)

ہمارے بینک محفوظ ہیں: سعودی "مرکزی" بینک

سعودی مرکزی بینک کے گورنر ایمن السیاری نے زور دیا ہے کہ "سعودی بینکنگ سیکٹر محفوظ ہے اور وہ بحران زدہ امریکی بینکوں سے الگ ہے۔" انہوں نے مقامی بینکنگ سیکٹر کی…

بندر مسلم (الرياض)
معيشت سرمایہ کاری فنڈ کے ذمہ دار اور صنعت و معدنی وسائل کے وزیر کل فورم میں ایک معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد (الشرق الاوسط)

"سعودی" اور "ریاض" ایئر لاِئنز کے لیے 121 "بوئنگ" طیارے

"ریاض ایئر لائنز" نے اپنی لانچنگ کے اعلان کے ایک روز بعد ہی کل (بروز منگل) امریکی کمپنی "بوئنگ" کے ساتھ "B-787" ساختہ 72 "ڈریم لائنر" جہازوں کی تیاری کے پہلے…

عرب دنیا لبنان میں ڈالر کی قیمت ایک لاکھ لیرہ کو چھو رہی ہے

لبنان میں ڈالر کی قیمت ایک لاکھ لیرہ کو چھو رہی ہے

کل لبنان کی بلیک مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر کی شرح مبادلہ ایک لاکھ لیرہ کی حد تک پہنچ گئی، جو کہ 2019 کے آخر میں مالیاتی بحران کے شروع ہونے کے بعد سے ایک غیر…

امريكہ ایک گارڈ کیلیفورنیا میں "سلیکون ویلی" بینک کے شیشے کے دروازے کے پیچھے کھڑا ہے جس کے سامنے کل کسٹمرز جمع تھے (اے ایف پی)... اور فریم میں بائیڈن امریکیوں کو یقین دلاتے ہوئے (اے پی اے)

بائیڈن کی یقین دہانی... اور دنیا کے بینک پریشان

امریکہ کے "سلیکون ویلی بینک" (SVB) کے دیوالیہ ہونے کے اثرات مالیاتی شعبے اور مارکیٹوں پر بڑھنے پر امریکی صدر جو بائیڈن نے اس کے دیوالیہ ہونے کے ذمہ دار افراد…

معيشت "ریاض ائیرلائن" کے قیام کا اعلان سعودی ائیرلائن کو عالمی سطح کے مقابلے پر لے جائے گا (الشرق الاوسط)

سعودی ولی عہد کا "ریاض ائیرلائن" کے قیام کا اعلان

ولی عہد، وزیر اعظم اور پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے کل (اتوار کے روز) "ریاض ایئر لائن" کو ہوائی نقل…

معيشت حکومتی اصلاحات کے بعد سعودی معیشت میں ترقی جاری ہے، جس سے 11 سالوں میں مجموعی ملکی پیداوار میں تیز ترین رفتار سے اضافہ (الشرق الاوسط)

سعودی معیشت میں ایک دہائی کے دوران تیز ترین شرح نمو ریکارڈ

سعودی معیشت میں تقریباً 11 سالوں میں تیز ترین شرح نمو ریکارڈ کی گئی، جیسا کہ کل جمعرات کو سعودی اعداد و شمار کے سرکاری ادارے کی رپورٹ کے مطابق 2022 کے دوران…

معيشت سعودیہ عرب کے سیاحتی ترقیاتی فنڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین و وزیر سیاحت کل ترکی کے مرکزی بینک میں جمع کرائی گئی رقم کی تقریب کے دوران (واس)

سعودیہ کی جانب سے ترک مرکزی بینک میں 5 بلین ڈالر کا ڈپازٹ

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے کل سعودی سیاحتی ترقیاتی فنڈ…

خبريں لبنانیوں کو خودکشی کی حد تک معاشی مشکلات کا سامنا

لبنانیوں کو خودکشی کی حد تک معاشی مشکلات کا سامنا

گزشتہ روز جنوبی لبنان کے گاؤں جرجوع میں اپنے گھر کے سامنے کھڑے (32 سالہ) موسی الشامی نامی لبنانی نوجوان کا ایک آڈیو کلپ سوشل میڈیا پر پھیل گیا، جس میں وہ اپنے…