أميركا
قرضوں کی حد سے متعلق بحران پر قابو پانے کے لیے آئین کا سہارا لینے سے "مسئلہ حل نہیں ہوگا": وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے حکومت کے سالانہ قرضے لینے کے اختیار میں توسیع کا مطالبہ کر رہا ہے اور ریپبلکن مطالبہ کر رہے ہیں کہ پہلے اخراجات کو کم کیا جائے٫
ڈی سینٹیس کا شمار 2024 کے صدارتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی نامزدگی جیتنے کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے ایک اہم حریف ہیں۔
"نوویچوک" نامی اعصابی گیس پر تحقیقات کی تکمیل کے بعد سے تنظیم میں تناؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ جب کہ یہ گیس سوویت دور کے دوران تیار کی گئی تھی،
امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر کیون میکارتھی آج پیر کے روز صدر جو بائیڈن سے ملاقات کریں گے اور قرض کی حد بڑھانے سے متعلق بات چیت کریں گے۔
امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا "ہم ایک ایسے لمحے پر پہنچ چکے ہیں کہ جب ہمیں آگے یہ دیکھنا ہے کہ یوکرین کو مستقبل کی قوت بننےکے لیے کیا ضرورت ہے۔
پٹیل نے صحافیوں کو بتایا، "ہم ایرانی عوام اور عالمی برادری کے ساتھ مل کر ایران سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ان پھانسیوں پر عمل درآمد نہ کرے۔
جان کربی نے تصدیق کی کہ نائیجیریا میں ایک امریکی قافلے کو نشانہ بنایا گیا ہے اور اس میں کوئی امریکی شہری زخمی نہیں ہوا ہے۔
امریکہ کی کم سے کم 7 کمپنیوں نے 24 گھنٹے کے اندر امریکی دیوالیہ پن قانون کی شق 11 کے تحت دیوالیہ پن کے تحفظ کے لیے درخواست دائر کی ہے،
ریپبلکن پارٹی قرض کی حد میں اضافے کو اخراجات میں کمی سے جوڑنے پر مُصر ہے اور وائٹ ہاؤس بغیر کسی شرط کے اس حد کو بڑھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے اپنے موقف پر قائم ہے
یہ بل "شامی عوام کے خلاف ان کے جرائم کا ذمہ دار" ٹھہرایا گیا ہے اور یہ شامی حکومت کے ساتھ تعلقات کو "معمول" پر لانے کی کوشش کو "روکتا" ہے۔
دونوں فریقوں نے کہا: "ہم دستخط تصدیق کرتے ہیں کہ اس اعلان کے ذریعے بین الاقوامی انسانی قانون کے تحت شہریوں کی ضروریات کو پورا کرنے کی کوشش کریں گے۔
امریکی ترجمان نے کہا کہ، "اسرائیل کو حق حاصل ہے کہ وہ دہشت گرد گروہوں کی جانب سے شروع کیے گئے اندھا دھند میزائل حملوں سے اپنی اور اپنی عوام کی حاظت کرے۔"
سعودی ولی عہد نے امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کا خیرمقدم کیا
ایک سروے میں بائیڈن نے 42 فیصد اور ان کے مقابلے میں ٹرمپ نے 49 فیصد ووٹ حاصل کئے۔
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے متعدد معاونین کی طرف سے ان انتخابات کے نتائج کو بدلنے کی کوششوں کے حوالے سے کی گئی تحقیقات میں پیش رفت
سلیوان آئندہ ہفتے مملکت سعودی عرب میں سعودیہ، متحدہ عرب امارات اور ہندوستان کے اپنے ہم منصبوں سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں۔
کل جمعرات کے روز ماسکو نے ڈرون کے ذریعے کریملن کو نشانہ بنانے والے حملے کا ذمہ دار واشنگٹن اور لندن دونوں کو ٹھہرایا،
ایوریل نے کہا کہ سوڈان میں سوڈانی مسلح افواج اور کوئیک سپورٹ فورسز کے درمیان لڑائی طویل ہونے کا امکان ہے۔