عبد المنعم سعید

عبد المنعم سعید

رنگین معاشیات!

ہر زمانہ میں ایک بات اور ایک جگہ ہوتی ہے اور یہ جگہ کائنات کی حرکت، اس کے ٹھوس اور دیکھے جانے والے توازن اور اس کے پرتشدد اور خوش کن واقعات کی طرف اشارہ کرتی ہے؛ جہاں تک بات کا تعلق ہے تو وہ یہ ہے کہ اس پورے وقت کو کس طرح بیان کیا جائے کیونکہ اس میں بہت سے واقعات ہوتے ہیں، کہیں بہت سے الفاظ اور…

تتلی اور دنیا کی حالت

کہا جاتا ہے کہ اگر تتلی مشرق میں جاپان میں اپنے پر پھڑپھڑاتی ہے تو اس کے اثرات مغرب میں میکسیکو تک پہنچ جاتے ہیں۔ نظریاتی طور پر، یہ درست ہے؛ کیونکہ اس کے گردونواح میں پھڑپھڑانے کا اثر کمزور اور دھندلے قدموں کے ساتھ تیزی سے حرکت کرنا شروع کر دیتا ہے، ہاں، لیکن اگر یہ زیادہ ہو جائے تو یہ موثر ہو…

سمرقند میں جو کچھ ہوا اس کے متعلق!

ان دنوں فکری اعتبار سے سب سے زیادہ پریشان کن اور قابل تشویش بات بڑی تعداد میں وہ پیش رفتیں ہیں جو منطق اور درجہ بندی کی گردش میں ایسا خسارہ پیدا کر دیتی ہیں کہ ذہن مفلوج ہو جاتا ہے، آنکھ بھٹک جاتی ہے اور بصیرت خراب ہوتی ہے۔ کرہ ارض کو مسلسل خطرات لاحق ہیں جو کہ سیلاب، بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور…

عرب دنیا میں دو مناظر: تعاون اور تصادم

یہ جیمز روزنو ہی تھے جنہوں نے سرد جنگ کے بعد ریاستوں اور معاشروں کی نقل و حرکت کا عمومی قانون وضع کیا کہ یہ "انضمام Integration" سے لے کر "الگ ہونے Disintegration"تک ہوگا۔ یورپی ماڈل نے ان عوام، قبائل، قوموں اور ریاستوں کے درمیان انضمام اور تکمیل کا مشاہدہ کیا جو لبرل سرمایہ دارانہ نظام کے تحت پوری…

ٹیکنالوجی ہی حل ہے!

مضمون کا عنوان پہلے سے "اسلام ہی حل ہے،" "جمہوریت ہی حل ہے" اور یہاں تک کہ "سیکولرازم ہی حل ہے" جیسے پچھلے نعروں کو بحال کرنے کی کوشش لگتا ہے، یا یہ قاری کی توجہ اس طرف مبذول کرنے کی کوشش ہے کہ تکلیف دہ مخمصوں کا حل کیا ہو سکتا ہے۔ قاری کی توجہ اپنی طرف مبذول کرنا ہر لکھنے والے کے ذہن میں ہوتا ہے۔…

"ابراہیم المھنا" اور یوکرین جنگ

کالم کا عنوان کسی قدر گمراہ کن معلوم ہوتا ہے، لیکن اگر صبر کیا جائے تو یہ یوکرائن کی جاری جنگ کی ایک اہم ترین جہت کو سمجھنے کی کنجی دے سکتا ہے، جس کا تعلق عمومی طور پر تیل، گیس اور توانائی سے ہے۔ ڈاکٹر ابراہیم المھنا کی کتاب "تیل کے قائدین: مملکت سعودی عرب اور اوپیک کی عالمی توانائی پالیسی کی چار…

پیلوسی اور دشمن بھائی!

خدا لعنت کرے اس "نظریہ" پر جو اپنی گھٹیا پن، سادگی اور مبالغہ آرائی کے ساتھ لوگوں اور قوموں کے آپس کے تعلقات کو ایک ساتھ تباہ کر تے ہیں یہاں تک کہ دنیا کو الٹ پلٹ کر دے۔ کہانی کی شروعات برسوں پہلے کی ہے جب میں امریکہ میں تھا اور بچوں نے مشہور ایپل "آئی فون" کا نیا ماڈل مانگا۔ مجھے بوسٹن شہر کے وسط…

مشرق وسطیٰ میں نیا یورپ

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے نعرہ لگایا کہ مشرق وسطیٰ جدید دور میں "نیا یورپ" ہوگا۔ یہ نعرہ کئی ایک عرب ممالک میں جاری گہری اصلاحات کے تجربات کے تفصیلی اور درست جائزے کے بعد آیا ہے؛ جس کی تاکید خاص طور پر دبئی اور متحدہ عرب امارات کے بالعموم تجربے نے ترقی اور جدت کی طرف عرب…

مشرق وسطیٰ میں کوئی خلا نہیں؟!

یہ امریکی وزیر خارجہ جان فوسٹر ڈلس (1888-1959) ہی تھے جنہوں نے مشرق وسطیٰ کو ایک ایسا "خلا" قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ اسے پر کرنے کے لیے کوششوں کی ضرورت ہے۔ بصورت دیگر، مخالفین اور حریف، جن میں سوویت یونین اور چین جیسے "کمیونسٹ" ممالک اس پر قبضہ کر لیں گے۔ اس وقت اس کا حل خطے میں فوجی اتحادوں کا…

کائنات کی تاریخ اور ہماری تاریخ پر ایک نظر

اب سے ہم "جیمز ویب" ٹیلی سکوپ کے بارے میں بہت کچھ سنیں گے، جسے 25 دسمبر کو گہری خلا کی تلاش کے لیے روانہ کیا گیا تھا۔ نئی ٹیلی سکوپ کا نام امریکی خلائی ادارے "ناسا" کے گذشتہ صدی کی ساٹھ کی دہائی میں ڈائریکٹر کے نام پر رکھا گیا ہے جنہوں نے چاند پر لے جانے والے پروگرام "اپالو" کی نگرانی کی تھی۔ خلا…