World News Insights: Opinion Articles

سوئس مصنف اور ڈرامہ نگار فریڈریچ ڈورینمیٹ(Friedrich Dürrenmatt)(1921-1990) کا ایک مشہور ڈرامہ ہے جسے ’’دا ویزٹ آف دا اولڈ لیڈی‘‘( The Visit of the Old Lady) کہا جاتا ہے، ماہرین کے مطابق یہ ان کے تھیٹر ڈراموں میں سب سے مشہور ہے جن میں سے زیادہ تر کا تعلق المناک مزاحیہ صنف سے ہے۔ ڈرامے میں ایک لڑکی…

عبد المنعم سعید

امید ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کا مشرق وسطیٰ کا آئندہ دورہ اگر اگلے جون میں ہوتا ہے تو کئی ایک سطحوں پر بہت سی تبدیلیاں لائے گا۔ جن میں سب سے پہلے خطے کے مسائل میں امریکی پسپائی کی لہر کو کم کرنا جس کاآغاز صدر جارج ڈبلیو بش کی مدت کے اختتام سے ہوا اور صدر اوباما کے ساتھ بھی قائم رہا اور آج تک جاری…

سام منسی

حقیقت پسندی اور عقلیت کئی دہائیوں سے سعودی سیاست میں ایک پختہ بنیاد رہی ہے ، سعودی عرب اور امریکہ کے مابین تاریخی اتحاد نے اہم اور معروف تاریخی کامیابیاں ریکارڈ کیں اور اگر کچھ امریکی نظریاتی سیاست دان اس کو بھول گئے ہیں تو سعودی عرب نے ایسا نہیں کیا۔ یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے کہ دونوں…

عبداللہ بن بجاد العتیبی

ہر وہ شخص جو سمندر پار رزق والے ملک کی جانب ہجرت کے قابل تھا، اس نے ضمانتی قیمت کا انتظام کیا اور وہ سمندر یا نامعلوم سواری کے ذریعے سفر کر گیا۔ ان میں سے بعض نے واپس آنے کا وعدہ کیا اور نہیں آئے۔ ایسے گھر جدائی کے غم میں اور تنہائی کے درد سے اپنے آپ ہی ٹوٹ جاتے ہیں۔ جب یہ گھر آباد ہوتے ہیں تو…

سمیر عطا اللہ

یہ کہا جا سکتا ہے کہ واشنگٹن نے آخر کار خلیجی ریاستوں اور خاص طور پر سعودی عرب کے ساتھ تعلقات میں اپنے اعلیٰ مفادات کو ترجیح دی۔ ڈیڑھ سال بے یقینی اور تذبذب کے بعد، اپنے تعلقات میں کمی اور دونوں ممالک کے درمیان تاریخی مفاہمت سے دستبرداری کا اظہار کرنے والے اشارے بھیجنے کے بعد؟ عالمی سطح پر بڑے…

عبد الرحمن الراشد

پوری دنیا میں کوئی بھی ایسا نہیں جو زندگی کے ہر شعبے میں سیاسی بحران کی شدت سے انکار کرے، اور خاص طور پر اقتصادی امور اور عالمی امن کے معاملات کے حوالے سے۔یوکرين کی جنگ نے دنیا میں طاقت کے معیارات کو بدل کر رکھ دیا ہے اور اس جنگ کی بنیاد امریکہ اور اس کے نیٹو اتحادیوں نے رکھی۔ اگر آپ کسی بھی…

مہا محمد الشریف

سعودی امریکی کشیدگی کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے، جیسا کہ اب سعودیہ امریکہ تعلقات میں بہتری کے آثار ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ ریاض اور واشنگٹن کے تعلقات اب کچھ مختلف ہیں اور ہلکی آنچ پر پک رہے ہیں۔ یہ سب سعودی نائب وزیر دفاع پرنس خالد بن سلمان کے قابل ذکر اور اہم واشنگٹن سے ٹامپا تک امریکی دورے،…

طارق الحمید

ہمارے ساتھی حسن المصطفیٰ نے ایک چشم کشا رپورٹ لکھی ہے جسے انہوں نے العربیہ ڈاٹ نیٹ پر شائع کیا ہے جس میں ایرانی پاسداران انقلاب اور لبنانی حزب اللہ کی جانب سے سعودی عرب میں رہنے والے شیعوں کے ذریعہ دہشت گرد گروہوں کی تعمیر، تربیت اور ان کی رہنمائی کے لیے تعاون کئے جانے کا ذکر ہے۔ …

مشاری الذایدی

عراق کے اندر زندگی کے ہر میدان میں ایرانی حکومت کی دسترس کا مشاہدہ واضح انداز میں کیا جا رہا ہے،تجارت، فن تعمیر، ناقص مصنوعات کے میدان سے لے کر بینک، حکومت، پارلیمنٹ اور پارٹیوں تک تمام چیزوں پر انہیں کا دسترس ہے اور جیسا کہ نیو یارک ٹائمز میگزین نے حالات کی تصویر کشی کی ہے کہ ایران کا عراق کے…

عبد الرحمن الراشد

میڈیاء کے تمام ذمہ دار دیکھنے والوں، سننے والوں اور پڑھنے والوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کا راستہ تلاش کرتے رہتے ہیں اور یہی معاملہ سوشل میڈیاء کا بھی ہے اور یہ سب کے سب اس فارمولہ پر چلتے ہیں تاکہ ہر کوئی ان کی بات یا ان کی پیش کردہ چیزوں کو پسند کرے اور ان کے چاہنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو۔ …

مشاری الذایدی

بہت سے لوگوں کو انتہائی حیرت اور تعجب کہ سعودی عرب سعد الحریری کو دورے کی دعوت دیتا ہے اور وہ اس کا خیر مقدم کرتے ہیں! کم از کم ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ لبنانی وزیر اعظم سعد الحریری کا بحران یہ ثابت کرتا ہے کہ سعودی عرب کسی پر مطلق اقتدار نہیں رکھتا حتی کہ اپنے اتحادی اور طویل مضبوط تعلقات…

عبد الرحمن الراشد

بہت سے لوگوں کو انتہائی حیرت اور تعجب کہ سعودی عرب سعد الحریری کو دورے کی دعوت دیتا ہے اور وہ اس کا خیر مقدم کرتے ہیں! کم از کم ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ لبنانی وزیر اعظم سعد الحریری کا بحران یہ ثابت کرتا ہے کہ سعودی عرب کسی پر مطلق اقتدار نہیں رکھتا حتی کہ اپنے اتحادی اور طویل مضبوط تعلقات کے…