World News Insights: Opinion Articles

اس سال 2022 کا حج گزشتہ دہائیوں کی طرح خادم حرمین شریفین، ان کے ولی عہد اور سعودی ریاست کی جانب سے مزید حفاظت، تنظیم، دیکھ بھال اور خدمت کے ساتھ ساتھ امن اور احترام کے ساتھ گزرا، اس کے باوجود کسی چیز نے پریشان نہیں کیا اگرچہ کچھ معمول کے جھگڑے جو ایک بے ضابطگی کی نمائندگی کرتے ہیں اور اس کی نفی…

عبداللہ بن بجاد العتیبی

چند روز قبل ولی عہد پرنس محمد بن سلمان نے مملکت میں تحقیق، ترقی اور اختراع کے لیے امنگوں اور ترجیحات کے خاکہ کا اعلان کیا، جامع قومی حکمت عملی کے بنیادی ستونوں کے طور پر جس کا باقاعدہ اعلان جلد کیا جائے گا۔ انسان اس وژن کی جامعیت پر رک جاتا ہے جو اس کے محوروں اور ترجیحات کی ترتیب کو ظاہر کرتا ہے،…

ایميل امين

کم از کم نومبر کے اوائل تک، جو کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں وسط مدتی انتخابات کی تاریخ ہے، امریکی صدر جو بائیڈن بین الاقوامی سیاست کے منظر نامے پر اہم تبدیلیاں کرنے کی صلاحیت سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ یوکرینی جنگ سے شروع ہونے والے خدشات، تبدیلیاں اور اثرات جو چاہے یورپ میں ہوں یا مشرق بعید میں…

ایاد ابو شقرا

زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو صرف حقائق کے طور پر بتائی جاتی ہیں، جذبات اس کا حصہ ہرگز نہیں ہوتے۔ ان میں کچھ پریشان کن ہو سکتی ہیں لیکن اس کی خوبصورتی دوسروں سے پہلے انکے اپنوں کے لیے نقصان دہ جعلسازی شمار ہوتی ہے۔ معیشت اہم چیزوں میں سے ایک ہے جس کی حقیقت اعداد پرہے ناکہ خواہشات اور حفاظت…

سلمان الدوسری

نئی بین الاقوامی تبدیلیوں اور بدلتے ہوئے اتحادوں کی روشنی میں، بھارت خلیجی ممالک کے لیے بہت سی وجوہات کی بناء پر انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ اس کے ساتھ نہ صرف دو طرفہ تجارتی تبادلے کا حجم 154 بلین ڈالر سالانہ ہے، بلکہ ہمارے لیے بھارت کی ضرورت ہماری خوراک کی حفاظت کی ضرورتوں میں سے ایک ہے۔خلیجی ممالک…

سوسن الشاعر

جب دو سال سے بھی زیادہ عرصہ قبل کورونا وبائی مرض نے حملہ کیا تھا، تو ہم اس نتیجے پر پہنچے تھے کہ "Covid-19" کے بعد کی دنیا پہلے جیسی نہیں رہے گی۔ اس کے بعد، یہ سیاست دانوں اور محققین پر چھوڑ دیا گیا، اور یقیناً تاریخ دانوں پر، کہ وہ فیصلہ کریں کہ کیا تبدیلی آئے گی، اور پھر دنیا اس ویکسین کے انتظار…

عبد المنعم سعید

کیا آپ خبریں پڑھتے ہیں؟ کیا آپ کچھ نروس یا افسردہ ہو جاتے ہیں؟ کیا آپ جنگوں اور بحرانوں کی خبروں کی بڑی تعداد کے درمیان مزید مثبت خبریں پڑھنا چاہتے ہیں؟ جنگوں کی خبروں سے لے کر معاشی اور زندگی کے بحرانوں کی خبروں تک، ’’کورونا‘‘ وبا سے گذرتے ہوئے کہ جس کی خبریں اب بھی ادھر ادھر سے سامنے آرہی ہیں،…

عثمان ميرغني

سال 1969 میں اس وقت کے نوجوان مصری ناول نگار جمال الغیطانی کے شاہکار ناول "ہزار سال پہلے نوجوان کے اوراق" کا پہلا ایڈیشن شائع ہوا۔ادبی کام جس نے نئی نسل کو بتایا کہ اس کے بعد کیا ہونے والا ہے، ان کے شعور میں نمایاں ترین واقعہ وہی تھا جسے ان دنوں کے دھچکے (النکسہ) یا 5 جون 1967 کی شکست کے نام سے…

عبد المنعم سعید

سال 1969 میں اس وقت کے نوجوان مصری ناول نگار جمال الغیطانی کے شاہکار ناول "ہزار سال پہلے نوجوان کے اوراق" کا پہلا ایڈیشن شائع ہوا۔ادبی کام جس نے نئی نسل کو بتایا کہ اس کے بعد کیا ہونے والا ہے، ان کے شعور میں نمایاں ترین واقعہ وہی تھا جسے ان دنوں کے دھچکے (النکسہ) یا 5 جون 1967 کی شکست کے نام سے…

عبد المنعم سعید

برطانوی سیاست کے میدان میں، ضروری نہیں کہ آپ کو مخالف کو پہلے وار سے ہی ختم کرنا پڑے، لیکن آپ اسے چھرا مارتے اور گرنے سے پہلے آہستہ آہستہ کمزور ہوتے دیکھ سکتے ہیں۔ ایسا اکثر لڑائیوں میں ہوا كہ جب پارٹیوں کے اندر یا حکومت میں بڑے لیڈروں کو گرا دیا اور لیڈروں کا تختہ الٹ دیا گيا۔ اس حوالے سے شاید…

عثمان ميرغني

علم و معرفت نے تجربے اور مہارت کے ساتھ یہ ثابت کر دیا ہے کہ بڑے سماجی مظاہر اچانک سےتبدیل نہیں ہوتے اور نہ ہی پلک جھپکتے غائب ہوتے ہیں۔تاریخ، معاشرت، نفسیات اور فلسفہ کے علوم اپنی تمام شاخوں میں اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ انسانی گروہ جو ایک فکر کے قائل ہوں، جو عقیدے پر یقین رکھتے ہوں اور جو مفادات…

عبداللہ بن بجاد العتیبی

گذشتے ہفتے ٹیکساس میں اسکول کے قتل عام کے بعد، جس نے امریکہ کو ہلا کر رکھ دیا اور دنیا کو پھر سے چونکا دیا ہے، سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور کانگریس کے ممتاز اراکین جیسے سیناٹور ٹیڈ کروز سمیت متعدد سیاستدان ہتھیار اٹھانے کے حق میں دفاع کرتے ہوئے سامنے آئے ہیں۔ انہوں نے اساتذہ کو مسلح کرنے اور اسکول کے…

عثمان ميرغني