السودان
امریکہ نے جمعرات کے روز سوڈانی فوج اور "ریپڈ سپورٹ" فورسز سے جنوبی دارفور کے علاقے نیالا میں لڑائی بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
"سوڈان شیلڈ فورسز" کے کمانڈر ابو عاقلہ کیکل نے اعلان کیا کہ وہ اپنی افواج کے ساتھ "ریپڈ سپورٹ فورسز" میں شامل ہو گئے ہیں۔
اقوام متحدہ نے کہا کہ جنگ نے دارالحکومت خرطوم کو تباہ کر دیا ہے اور دارفر کے علاقے میں نسلی امیتازی حملوں کا باعث بنی
گزشتہ اپریل کے وسط میں خرطوم کی جنگ شروع ہوئی تو اسکول کے بچے سوڈان کے بادشاہوں کے بارے میں، یکے بعد دیگرے آنے والی تہذیبوں کے بارے میں پڑھ رہے تھے
عینی شاہدین نے بتایا کہ سوڈانی فوج اور "ریپڈ سپورٹ فورسز" کے درمیان دارفر صوبے کے اہم اسٹریٹجک مرکز نیالا میں جھڑپیں ہوئیں۔
سوڈان اور اقوام متحدہ کے درمیان ایک نیا سفارتی بحران اس وقت پیدا ہوا جب بدھ کی شام سوڈان کے لیے مخصوص سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے سوڈانی مشن کے وفد…
سوڈانی فوج کے جنرل کمانڈر عبدالفتاح البرہان لیفٹیننٹ جنرل یاسر العطا نے اعلان کیا ہےکہ انہوں نے "(ریپڈ سپورٹ) فورسز کو 80 فیصد تباہ کر دیا گیا ہے۔ تاہم، وہ…
مزید ایک ہفتے کے بعد سوڈان کی جنگ اپنا چوتھا مہینہ مکمل کر لے گی، جس میں اب تک ہزاروں لوگ ہلاک اور زخمی ہو چکے ہیں۔ اس جنگ نے لاکھوں شہریوں کو بے گھر کر کے…
سوڈان کی پولیس فورسز کے ڈائریکٹر جنرل خالد حسان محی الدین الماحی کو وزیر داخلہ کے کام اور اختیارات تفویض کر دیئے گئے ہیں۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے جنگی جرائم کے پھیلاؤ اور دارالحکومت خرطوم اور صوبہ دارفور میں "دانستہ اور اندھا دھند" حملوں میں ہزاروں شہریوں کی ہلاکت کے بارے میں بات کی
فوج کا وفد خرطوم میں قیادت سے مشاورت کے بہانے (جدہ سے) واپس چلا گیا، لیکن معاملہ ایسا نہیں ہے کیونکہ مہلت لینے کے بہانے ایسا کیا
یہ باہمی انحراف کی لہر اپریل کے وسط میں شروع ہونے والی جنگ کے بڑھنے کے ساتھ دونوں فریقوں کے درمیان بڑھتی جا رہی ہے۔
سوڈان کے رہائشی افراد نے بتایا کہ اتوار کے روز مہندسین آرمڈ ہیڈ کوارٹر اور ام درمان کے مرکزی محلوں میں سوڈانی فوج اور "ریپڈ سپورٹ" فورسز کے درمیان پرتشدد…
سوڈان کی نصف آبادی کو فوری انسانی امداد کی ضرورت ہے اور خاص طور پر خرطوم، دارفور اور کردفان کی ریاستوں کے جنگ زدہ علاقوں میں پھنسے لاکھوں افراد کو۔
سوڈانی فوج نے کل اتوار کے روز جاری ایک بیان میں کہا کہ پورٹ سوڈان کے ہوائی اڈے پر ایک مسافر بردار اینٹونوف ساختہ طیارہ ٹیک آف کے دوران فنی خرابی کی وجہ سے گر…
سوڈان کے "شمالی خرطوم" شہر میں اپریل کے وسط میں "دو جرنیلوں" کی جنگ میں پہلی گولی چلنے کے بعد سے مسلسل چار ماہ سے پانی کے نلکوں سے ایک قطرہ بھی نہیں گرا اور نہ…
ام درمان کے مقامی ذرائع نے بتایا کہ سوڈانی فوج کے جنگی طیاروں نے بغیر کسی فضائی حملے کے جاسوسی کے مقصد سے شہر کی فضاؤں میں بھرپور پروازیں جاری رکھیں۔
بین الاقوامی عدالت دارفور میں ہونے والے جرائم کی تحقیقات کے سلسلے میں داخل ہوگئی ہے، جب کہ کل جمعہ کے روز سوڈان کے دارالحکومت میں فوج اور "ریپڈ سپورٹ فورسز" کے…
سوڈان کے پڑوسی ممالک (مصر، چاڈ، ایتھوپیا، جنوبی سوڈان، لیبیا، اریٹیریا اور وسطی افریقہ) نے کل جمعرات کے روز قاہرہ میں ایک سربراہی اجلاس منعقد کیا
افریقہ میں امن سے متعلق "بین الحکومتی اتھارٹی برائے افریقی ترقی (IGAD)"، نے علاقائی و بین الاقوامی موجودگی میں ایک وسیع علاقائی و بین الاقوامی عمل کے لیے "خطوط…
کمیٹی کے بیان میں کہا گیا: "ہم تمام فریقوں سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ فوری طور پر تشدد بند کریں اور غیر مشروط جنگ بندی پر دستخط کریں۔
گوٹیرس نے کل سوڈان کے شہر اُم دُرمان پر فضائی حملے کی مذمت کی، جس میں مبینہ طور پر کم از کم 22 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
سوڈان تقریباً 7 سال کے انقطاع کے بعد ایران کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات بحال کرنے جا رہا ہے، اور کسی سوڈانی اہلکار کی جانب سے اس سطح کی یہ پہلی سرکاری سفارتی…